{"title":"33%","description":"","products":[{"product_id":"انقلابی-سیاسی-نظریات-inqalabi-siyasi-nazriyat-khurshid-jawad","title":"انقلابی سیاسی نظریات Inqalabi Siyasi Nazriyat Khurshid Jawad","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eمصنف: خورشید جاوید\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eسماجی نظام کے قیام کے وقت سے ہی انقلاب اور تبدیلی کی خواہش نے مظلوم و محکوم انسانوں کے دلوں میں جنم لے لیا۔ اسی لئے مفکرین‘ دانشوروں اور سیاسی کارکنوں کے درمیان انقلاب کی نوعیت اور تبدیلی کے طریقہ کار پر بحث و مباحثہ جاری رہا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eانقلاب فرانس کے بعد سماج میں تبدیلی کی نوعیت پر بحث و مباحثے اور پمفلٹ بازی نے ریاست‘ معیشت‘ طبقات اور سیاسی جماعتوں کے بارے میں مختلف نظریات و تصورات تشکیل دیئے۔ ان نظریات کی باہمی آویزش نے دور حاضر میں جمہوریت اور سماجی فلاح و بہبود کے تسلیم شدہ افکار کی تکمیل میں اہم کردار انجام دیا۔ یہ کتاب انہی نظریات اور انکے نظریہ سازوں کے حالات زندگی پر روشنی ڈالتی ہے۔ انارکسزم‘ مارکسزم‘ سوشل ازم‘ کمیونزم‘ قانون کی حکمرانی جیسے فلسفوں کے آغاز و ترقی پر مکمل معلومات دیتی ہے۔کتاب میں وسط انیسویں صدی سے شروع ہو کر پہلی جنگ عظیم کے خاتمے تک کے مفکرین و قائدین شامل ہیں کیونکہ یہی وہ عہد تھا جس کے دوران تشکیل پائے سیاسی نظریات آج بھی سیاست و معیشت اور انقلابی جدوجہد کو متاثر کرتے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eعہد حاضر میں ہمارے ملک میں انقلاب اور تبدیلی کا نعرہ گونج رہا ہے‘ نت نئے گروہ سماجی طاقت حاصل کرنے کیلئے سرگرم عمل ہیں‘ بین الاقوامی سطح پر نئی صف بندیاں اور نئے توازن قائم ہو رہے ہیں۔ ان تبدیلیوں کی ماہیت سمجھنے میں یہ کتاب مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Takhliqat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":53379826745643,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0764\/3077\/0475\/files\/WhatsApp_Image_2026-05-06_at_4.52.41_PM.jpg?v=1778088884"},{"product_id":"بلوچ-قبائل-baloch-qabial-kamran-azam-sohdrvi","title":"بلوچ قبائل Baloch Qabial Kamran Azam Sohdrvi","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eبلوچ قبائل \u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e(\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eبلوچوں کے 44 قدیم ترین قبائل کا تفصیلی تذکرہ\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e) \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eکامران اعظم سوہدروی\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 115%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eصفحات 600\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Takhliqat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":53379826843947,"sku":null,"price":1800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0764\/3077\/0475\/files\/WhatsApp_Image_2026-05-06_at_4.52.40_PM.jpg?v=1778088886"},{"product_id":"inqalabat-ka-mustaqbil-انقلاب-کا-مستقبل-پروفیسر-ظفر-علی-خان","title":"Inqalabat Ka Mustaqbil انقلاب کا مستقبل پروفیسر ظفر علی خان","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"center\" style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eپیش لفظ\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eزیر نظر کتاب انقلابات کا مستقبل عالمگیریت کے دور میں انقلابی تبدیلی کے بارے میں نظر ثانی کی تالیف کیلیفورنیا یونیورسٹی میں سماجیات کے پروفیسر جو ہن فوران نے کی ہے۔ کتاب میں دیئے گئے مقالے پانچ حصوں میں منقسم ہیں ۔ ہر حصے کا ایک عمومی موضوع ہے تعارف کے بعد کے پہلے حصے کا موضوع \"انقلاب اور عالمگیریت کی اصطلاحات کی تشریح ہے۔ دوسرا \" عالمگیریت کی روشنی میں انقلاب پر نظر ثانی ، تیسرا مستقبل کی زبانیں اور حکمت عملیاں چوتھا افغانستان سے زپاسٹا تک اور پانچواں کیا مستقبل بہتر ہوگا؟“ ہے۔ دوسرے تیسرے اور پانچویں حصے کے آخر میں موضوعاتی بحثوں پر مشتمل باب ہیں جن میں کتاب کے شرکاء کے باہمی مباحث رقم کیے گئے ہیں ۔ ہر حصے میں عمومی موضوع کے مطابق متفرق ذیلی موضوعات پر مقالے دیئے گئے ہیں جو چار سے تین تک ہیں۔ آخر میں یوٹو پیائی حقیقت پسندی“ کے عنوان کے تحت فریڈ ہیلیڈے کا کتاب پر تبصرہ دیا گیا ہے۔ جو ہن فوران کے تعارف آخری تبصراتی مضمون اور تین عمومی موضوعاتی مباحث کے علاوہ اٹھارہ مضامین ہیں۔ ہر مضمون عمومی موضوع کے تحت ذیلی موضوع پر لکھا گیا ہے ۔ ہر مضمون مختلف اور متفرق زاویہ ہائے نظر کا اظہار ہے۔ تمام مصنفین اعلیٰ پائے کے دانشور اور محقق ہیں۔ تدریس، تصنیف و تحقیق ان کا\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"ER\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003eطرہ امتیاز ہے۔ ان میں ماہرین علوم سماجیات بشریات نسوانیات سیاسیات بین الاقوامی تعلقات سیاسی معیشت تاریخ و فلسفہ شامل ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"ER\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003eسنجیدہ مطالعے کی غرض سے میں نے کتاب کے نوٹس بنائے ۔ پھر سوچا کہ شائد کچھ لوگوں کے لیے ان کا ترجمہ دلچسپی کا باعث ہو اس لیے ان کا اردو ترجمہ کر دیا۔ اس دوہرے عمل سے جہاں کتاب مختصر اور اردو قاری کے لیے دستیاب ہو گئی وہاں تلخیص اور ترجمے کی فطری کمیوں کے ساتھ میری کم فہمی اور زبان نہ دانی کی خامیاں اس میں در آئیں ۔ بقول فیض صاحب\" ترجمے کے لیے دو میں سے ایک زبان پر تو عبور ہونا چاہیے ۔ اور اگر دونوں پر عبور نہ ہو تو نتیجہ ظاہر ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"ER\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003eلیکن سنجیدہ اردو قاری جو انقلابات کے مستقبل میں یا انقلابی سماجی تبدیلی کے امکانات میں دلچسپی رکھتا ہے اس کے لالے یہ کوشش شاید کار آمد ہو کہ بایاں باز و فکری انتشار کا شکار ہے اپنی سمت کھو بیٹھا ہے۔ سوویت روس کا انہدام چین میں منظم پسپائی دیگر سوشلسٹ ممالک میں منڈی کی معیشتوں کا غلبہ نیولبرل ازم کے تحت ضابطوں کا ٹوٹنا قومی ریاستوں کا کثیر القومی کارپوریشنوں کے آگے کمزور پڑنا ۔ سرمائے کی بلا روک ۔ آمد و رفت معلوماتی انقلاب جینیاتی پیش رفتیں، نیوٹیکنا لوجی روبوٹیکس. الغرض جو تھا نہیں ہے جو ہے نہ ہوگا“ کے مصداق عالمی منظر نامہ تیزی سے بدل رہا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"ER\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003eبیسویں صدی انقلابوں کی کلاسیکی صدی تھی۔ عالمگیریت کے بعد آج کے سوالات ہیں ۔ کیا انقلابوں کا دور ختم ہو گیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو کیوں؟ اگر نہیں تو مستقبل کے انقلابات کیسے ہوں گے؟ یہ کتاب ان سوالوں کے جواب کی کوشش ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"ER\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Takhliqat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":53379826975019,"sku":null,"price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0764\/3077\/0475\/files\/WhatsApp_Image_2026-05-06_at_4.52.51_PM.jpg?v=1778088887"},{"product_id":"dastan-e-inqalab-iran-داستان-انقلاب-ایران-mehmood-talwvi","title":"Dastan E Inqalab Iran داستان انقلاب ایران Mehmood Talwvi","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"center\" style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 22.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eپیش لفظ\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 22.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاسلامی انقلاب بے شک عالمی تاریخ کے سب سے زیادہ حیران کن اور دور حاضر کے اہم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ اب تک سینکڑوں کتابیں مختلف زبانوں میں اس سے متعلق لکھی جا چکی ہیں اور اس کے باوجود ابھی تک بہت سے معاملات اور ان سے متعلق جزویات پس پردہ ہیں جن کے بارے میں نہ بتایا گیا ہے اور نہ لکھا گیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eانقلاب ایران بارے پہلی کتابیں، انقلاب کے دوران اور اس کی کامیابی کے بعد ایران سے باہر شائع ہوئیں۔ ایران کے مسائل کے خصوصی ماہرین غیر ملکی یونیورسٹیوں میں اور دیگر مصنفین اور صحافی جو انقلاب کے دوران ایران میں موجود تھے، انہوں نے انقلاب ایران سے متعلق پہلی کتابیں 1979ء میں یورپ اور امریکہ میں شائع کیں۔ اس کے بعد امریکی اور انگریزی سفیروں نے جو گزشتہ رجیم کے آخری دنوں میں پہنچے اور اس کے علاوہ کئی ملکوں کے صدور اور عہدیداروں نے لکھا اور ہر ایک نے ایرانی انقلاب کے عمل کو اپنے انداز سے دیکھا اور لکھا۔ انہوں نے انقلاب سے مربوط مسائل کو داخلی یادداشتوں یا مقالات یا گفتگوؤں کی صورت میں یا سیمیناروں کی شکل میں پیش کیا تاکہ انقلاب ایران کو دوسرے ممالک میں سمجھا جا سکے۔ انہوں نے تجزیہ اور تحلیل کے اسلوب استعمال کیے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاس کتاب کے مصنف نے ترجمے اور انقلاب کے بارے غیر ملکی لکھاریوں کی شائع شدہ تحریروں کو تاریک نکتوں اور تاریخ کے اہم ترین اور ناشناختہ پہلوؤں کو روشن کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان تحریروں کے ترجموں میں فارسی میں پیش قدمی ہوئی اور پانچ اہم کتابیں انقلاب ایران سے متعلق جن کی فہرست اس کتاب کے آخر میں دی گئی ہے۔ فارسی زبان میں شائع ہوئیں اس کے بعد دوسرے لکھاری اور مترجم اور دیگر غیر ملکی لکھاریوں کی تحریروں کے تراجم بھی میدان میں آگئے ۔ جس تاریخ تک یہ کتاب اشاعت کے لیے تیار ہوئی مجموعی طور پر کوئی میں کتابیں مختلف محققوں اور مصنفوں اور غیر ملکی حکومتی عہدیداروں کی طرف سے انقلاب ایران کی کیفیت اور گزشتہ رجیم کے خاتمے کے عوامل بارے فارسی میں ترجمہ ہو کے شائع ہوئی ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاس کے باوجود ابھی تک سو میں سے اتنی کتابیں جو پچھلے سالوں اور اسلاف انقلاب ایران کے بعد گزشتہ رجیم بارے اور انقلاب کی وجوہات، عوامل، کیفیت اور اس کے نتائج بارے ملک سے باہر شائع ہوئیں اور فارسی میں منتقل نہیں ہوئی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ایران سے متعلق کتابیں جو اس کتاب کے آخر میں دی گئی ہیں یہ کتاب بہت سے عنوان جو شائع نہیں ہوئے ان کو بخوبی نمایاں کرتی ہے۔ اور قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ اس قبیل کی کتابوں کی اشاعت کا سلسلہ جو پچھلے رجیم کے خاتمے کی وجوہات و عوامل اور انقلاب ایران کے اثرات بارے میں بیرونی ممالک میں ابھی بھی جاری ہے۔ انقلاب ایران تاریخ کے اہم ترین انقلابات میں سے ایک یونیورسٹیوں کے ہزاروں لیکچروں اور تحقیقات کا موضوع بنا ہوا ہے اور بہت سے لیکچروں اور مقالات میں جو کہ ان یونیورسٹیوں میں نشر ہوئے حالیہ تاریخ کے بڑے عالمی انقلابات سے اس کا موازنہ کیا جاتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eجبکہ سینکڑوں کتابیں اسلامی انقلاب ایران اور اس کے نتائج و اثرات بارے ملک سے باہر شائع ہوئی ہیں اور وہ کتابیں جو اس انقلاب کے دل اور مرکز میں ایرانیوں کی طرف سے لکھی گئی ہیں ، انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں جبکہ یہ عظیم تاریخی واقعہ اس قابل ہے کہ مختلف زاویہ ہائے نگاہ اور گوناگوں سمتوں سے اسے سمجھا جائے اس کا تجزیہ تحلیل کی جائے ۔ تاریخ اسلامی انقلاب ایران کسی ایسے فرد کو لکھنی چاہئے جو خود انقلاب کے عمل میں شامل رہا ہو اور ان حقائق سے جن سے ابھی تک صحیح۔۔۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eصفحات  784\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Takhliqat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":53379827073323,"sku":null,"price":1800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0764\/3077\/0475\/files\/An-KnUmdQ9uDGCsZNgZY58DZVrOILAVVWZVztbJLLs6luUQxseMdQ2iSF2Fyh5PqI_69Tkptrle-clBoSGnQV5meFYCVHIPQUU5maNd5FCtWcPucrQQylD0_FxeBWBNeoyQa_5tnfUbrl1_zJpwGWFHd9lPeq7PdrX_plnPL3SZzwMN4xoy89B8.jpg?v=1778763592"},{"product_id":"فری-میسنز-اور-دجال-kamran-rad-freemesins-aur-dajjal","title":"فری میسنز اور دجال Kamran Rad Freemesins Aur Dajjal","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"center\" style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eپیش لفظ\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"center\" style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eپیارے بھائی بہنو السلام علیکم\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e !\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eمجھے یقین ہے کہ ہر ہوش مند فرد کو اس بات پر حیرت ہے کہ دنیا میں اتنی نا انصافی کیوں ہے؟ بالخصوص مسلمان کمزور اور دبے ہوئے کیوں ہیں ؟ وہ پاگلوں کی طرحایک دوسرے سے دست وگریباں کیوں ہیں ؟ آخر کیوں مغربی ممالک امن وسکون میں ہیں؟ کیا مغرب کو دانش عطیہ کر دی گئی ہے؟ کیا اسلام متروک ہو چکا ہے اور ہمیں اپنی روز مرہ زندگی سے اسلام کو الگ کر دینا چاہیے ؟ اور کیا سیکولر ازم ہی تمام مسائل کا حل ہے؟\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"ER\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eان سوالات کا جواب گذشتہ ایک ہزار سال کی تاریخ میں پوشیدہ ہے ۔ حقیقی تاریخ ایک مختلف تناظر کے ساتھ ۔ وہ تناظر جو کبھی روشنی میں نہیں لایا گیا اور اگر کبھی لایا بھی گیا ہے تو انتہائی محدود پیمانے کے ساتھ ۔ یہ تحقیق اس نقطہ نظر سے کی گئی ہے کہ سازش کو بے نقاب کیا جائے ۔ اس لیے کہ اصل سازش اتنی بڑی اور اتنی گہری ہے کہ لوگوں کو اس کا اندازہ ہی نہیں ۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاور یہ کوئی ایسی بات نہیں ہے جو اچانک مجھ پر منکشف ہوئی ہے اور میں راتوں رات اس سے آگاہ ہو گیا ہوں ۔ اور بہت سے لوگ اس سازش کی حقیقی نوعیت سے آگاہ ہیں ۔ خاص طور پر اعلیٰ سطح کے عمائدین مملکت، قائدین وزراء وزراء اعظم اور سربراہان مملکت ۔ لیکن بدقسمتی سے ان کی ذہنی تعمیر کی جاچکی ہے یا پھر وہ اس کا حصہ ہیں، استثنا بہر حال موجود ہے۔ ان مستثنیٰ لوگوں کو کبھی موقع نہیں ملا کہ وہ مفسد افراد کو نکال باہر کریں کیونکہ ان مفسدین کے ہاتھوں میں دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ ہیں۔ ذرائع ابلاغ کو استعمال کر کے وہ عوام الناس کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں اور اس کھیل کا نام انہوں نے جمہوریت“ رکھا ہوا ہے۔ اس تحقیقی کام کے ابواب اس طرح تشکیل دیے گئے ہیں کہ پڑھنے والوں کو آسانی سے سمجھ آسکے کہ کسی طرح کب اور کہاں نام نہاد جدید تاریخ کی ابتدا اور نشو و نما ہوئی جو اب خود کو بنی نوع انسان کی ضرورت بنا کر پیش کرتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e \u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاس تحقیقی کام کا مقصد ان ڈھانچوں کو بے نقاب کرنا ہے جنہوں نے جمہوریت کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔ انہوں نے خدا کے دیئے ہوئے قانون کو شکست دینے اور اسے تبدیل کرنے کے لیے منظم طریقے، زمانی اعتبار سے ایک کے بعد دوسرے اذیت ناک اقدام سے جینیاتی طور پر اور استقامت کے ساتھ کوششیں کی ہیں تاکہ تاریکی کے دیوتا کا راستہ ہموار کیا جائے ۔ یہ تاریکی کا دیوتا مسیح کا دشمن ہے۔ اسے اسلامی دنیا میں دجال کے نام سے اچھی طرح جانا جاتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eمیں نے یہ تحقیقی کام اخلاص نیت کے ساتھ اس سازش کو مسلمانوں کے سامنے لانے کے مقصد سے کیا ہے جو 1095 ء میں شروع ہوئی ۔ اس سازش نے انسانی زندگی کے ہر اس شعبے کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جس پر خدائی قوانین کا اطلاق ہونا چاہیے۔ یہ منصوبہ ایک مہلک زہر یلے گروہ نے تیار کیا جو نائٹس کے روپ میں ابھرا اور اپنے منصوبہ پر اب اس طرح عمل پیرا ہے جس طرح \"خاکی وردی والے لوگ مستعد ہوتے ہیں ۔ ان کا مقصد لوگوں کو خدا کے راستے سے منحرف کر کے شیطان کے غیر انسانی راستے پر گامزن کرنا ہے۔ تا کہ انہیں ٹھیک وہ موزوں حالات میسر آ جائیں جن میں امسیح الکذاب الدجال کی آمد ممکن ہو سکے ۔\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan dir=\"LTR\"\u003e\u003c\/span\u003e \u003cspan style=\"mso-spacerun: yes;\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eانہوں نے اپنا ہدف کیسے حاصل کیا اور اگر پوری طرح حاصل نہیں کیا تو اس کے قریب تر کیسے پہنچے ہیں؟ یہ ہماری تحقیق کے مقاصد ہیں ۔ اس سلسلے میں حوالے کے طور پر میں نے جتنی کتابیں استعمال کی ہیں ان میں چند ایک کے سوا بقیہ بھی فری میسنز کی تحریر کردہ ہیں ۔ یہ بات انہیں کوئی موقعہ فراہم نہیں کرتی کہ وہ ان واقعات کو تسلیم نہ کریں اور نتائج کی ذمہ داری سے پہلو تہی کریں۔ میں ایمانداری سے امید کرتا ہوں کہ یہ کتاب پڑھنے والا ہر مسلم اور غیر مسلم مستفید ہوگا ۔ اس کی آنکھیں کھل جائیں گی اور وہ پورے معاشرے پر غالب آنے والے خطرات کی سنگینی دیکھ سکے گا۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eوہ وقت زیادہ دور نہیں ہے کہ جب ہم کچھ کر سکنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ ہم نیو ورلڈ آرڈر کے شکنجے میں بُری طرح جکڑے جائیں گے جو ہماری طرف عیاری اور خاموشی سے مسلسل بڑھتا چلا آ رہا ہے۔ لیکن ابھی بھی وقت ہے۔ اس سے پہلے کہ یہ شیطانی نظام پوری طرح مسلط ہو جائے، ہم سنبھل سکتے ہیں ۔ یہ وقت بیدار ہونے کا ہے۔ ابھی بیدار ہو جائیے اس سے پہلے کہ ہم نیند کے دوران ہمیشہ کی نیند سلا دیے جائیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 15.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eخلوص کے ساتھ\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eکامران رعد\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 18.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\"\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Takhliqat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":53379827401003,"sku":null,"price":1375.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0764\/3077\/0475\/files\/WhatsApp_Image_2026-05-06_at_4.53.06_PM.jpg?v=1778088891"},{"product_id":"نیا-غذائی-انقلاب-new-diet-revolution-dr-atkins","title":"نیا غذائی انقلاب New Diet Revolution Dr Atkins","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"center\" style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eپیش لفظ\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eیہ اس کتاب کا تازہ ترین ایڈیشن ہے جو میں نے آج سے دس سال قبل ان لوگوں کی مدد کے لیے لکھی تھی جو اپنا وزن کم کرنا اور پھر اس کمی کو ہمیشہ کے لیے برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ جب میں نے یہ کتاب لکھی تھی اس وقت سے لے کر آج کے دن تک میرا یہ پختہ یقین رہا ہے کہ ہمارے ملک میں موٹاپے کے مرض نے جو ایک وبائی صورت اختیار کر رکھی ہے اس کی اصل وجہ متوازن اور صحت مند غذا کے بارے میں وسیع پیمانے پر پھیلائی گئی غلط فہمیاں اور ناقص معلومات ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاس کتاب کو عام توقعات سے بڑھ کر پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ اب تک اس کی فروخت دس ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔ فروخت کا یہ ریکارڈ پچھلے پانچ سالوں میں امریکہ میں صحت اور غذا کے بارے میں لکھی گئی کتابوں کے مقابلے میں بلند ترین ہے۔ حقیقت میں فروخت کے لحاظ سے یہ کتاب ہمیشہ سے اپنے میدان میں ٹاپ پر رہی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ان لاکھوں افراد میں سے جو اسے پڑھ چکے ہیں ایک کثیر تعداد نے نہ صرف اس کی ہدایات پر عمل کر کے اپنے وزن میں ایک مستقل کمی حاصل کی ہے بلکہ وہ\u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; mso-bidi-language: ER;\"\u003e \u003c\/span\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاب صحت مند زندگیاں گزار رہے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eلیکن جو ایک اہم بات اب سامنے آئی ہے وہ طبی میدان میں غذا کے بارے نظریے کی واضح تبدیلی ہے۔ اب انہو ڈائٹ ریولیوشن اپنی سویں سالگرہ ایک ایسے ماحول میں منا رہا ہے جو کہ کم کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل غذاؤں کے لیے زیادہ سازگار ہے۔ طبی ماہرین کی آراء میں اب ان سائینٹفک شہادتوں کی جھلک نظر آنے لگی ہے جو کنٹرولڈ کاربوہائیڈریٹس غذائی فہم کی حمایت کرتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eجب میں نے پہلی مرتبہ یہ کتاب لکھی تھی، اس وقت صحت سے متعلق ملک کی بڑی اور اہم تنظیمیں درست معلومات کے فقدان کی وجہ سے چکنائی سے بے جا طور پر خوفزدہ تھیں اور عوام بھی دل و جان سے یہ تسلیم کرتے تھے کہ کم چکنائی والی غذائیں زیادہ صحت بخش ہوتی ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eعام لوگ صبح کے ناشتے میں میٹھا دلیہ اور کھانوں میں روٹی، پاسٹا اور بن وغیرہ کو صحت بخش غذا تصور کرتے تھے کیونکہ اس پر امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے بھی اپنی مہر تصدیق ثبت کر رکھی تھی۔ لوگوں کے دلوں میں گوشت (بڑا اور چھوٹا) کے لیے ایک خوف جاگزیں تھا۔ کم چکنائی کے خبط نے جو کہ دو دہائیوں تک امریکنوں کے سر پر سوار رہا امریکی غذاؤں سے چکنائی کی مقدار کو بہت کم کر دیا تھا، لیکن ساتھ ہی کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل غذاؤں کے بے تحاشا استعمال نے رواج پا لیا۔ کم چکنائی سے پرہیز کے نتیجے میں لوگ سبزیوں کا زیادہ استعمال کرنے کے بجائے ریفائینڈ کاربوہائیڈریٹس، چینی اور میدے کا استعمال زیادہ کرنے لگے اور اس قسم کی \" جنک فوڈز امریکن غذاؤں کا ایک بڑا حصہ بنتی چلی گئیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eمجھے امید ہے کہ آپ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ اگر آپ موٹاپے کا شکار تھکے ماندے اور بیمار افراد کی قوم تیار کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک مکمل غذائی منصوبہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ہر سال کے اعداد و شمار اس بات کے غماض تھے کہ موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے بھی بڑھ کر خوفناک پہلو یہ تھا کہ پوری دنیا میں ذیا بیٹس کے مریضوں کی شرح میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اس کتاب میں میں آپ کو واضح طور پر بتاؤں گا کہ موٹاپے کا دوسرا رخ زیا بیطیس کا مرض ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eموٹا ہے اور ذیا بیطس کی دونوں وبائیں واضح طور پر اس کم چکنائی اور زیادہ کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل غذاؤں کا نتیجہ تھیں جس کا سبق عوام کو مسلسل پڑھایا جا رہا تھا۔ اسی طبقے نے جو کم چکنائی والی غذاؤں کا چمپین بنا ہوا تھا، کم کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل غذاؤں کو انتہائی مضر قرار دے رکھا تھا جو کہ دراصل ان دونوں وباؤں کا اصل حل تھا۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003ePages 360\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Takhliqat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":53379827466539,"sku":null,"price":1100.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0764\/3077\/0475\/files\/WhatsApp_Image_2026-05-06_at_4.52.43_PM.jpg?v=1778088893"}],"url":"https:\/\/bookshut.online\/collections\/33.oembed","provider":"Books Hut","version":"1.0","type":"link"}