Skip to product information
1 of 1

آزادی ہند سے بربادی ہند تک از ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ | Azadi hind say barbadi hind tak by mushtaq manghat

آزادی ہند سے بربادی ہند تک از ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ | Azadi hind say barbadi hind tak by mushtaq manghat

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out

Quantity

Low stock: 7 left

“آزادی ہند سے بربادی ہند تک”
مصنف : ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ

ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ نے تاریخ خصوصاً پنجاب کی تاریخ پر کتابیں لکھ کر اردو تاریخ نویسی مین پنجاب کے حوالے سے جو کنٹریبیوشن کی ہے اس کا اب کوئی متبادل نہیں، وہ ایک محقق کے طور پر دلجمعی اور تاریخ نویسی میں Devotion سے ہی یہ اہم فریضہ سرانجام دے پاۓ ، اسی لئے اب ان کی تحریری وطن پاکستان ہی نہیں بیرون ملک میں بھی دلچسپی سے پڑھی جانے لگی ہیں ۔ان کے قلم میں تحقیق کی طاقت ہے یہی انہیں اس مقام تک لے آئے۔قاری کے لئے ان کتابیں ایک خزانہ ہیں
اور اب یہ کتاب اپنے موضوع کے حوالے سے چونکا دینے والے حقائق کو بے نقاب کرتی نظر آرہی ہے۔۔۔۔۔
یہ کتاب کیا ہے علم و دانش کا مجموعہ ہے، تاریخ و جغرافیے کاشاہکار ہے۔ تدبر و تفکر کا آئینہ ہے۔جو بھی اس کتاب کا ادھین(مطالعہ) کرے گا وہ کتاب کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کر سکتا،وہ نہیں جھٹلا سکتا اس بات کو کہ یہ کتاب کئی لحاظ سے ایک اہم کتاب ہے۔ تاریخ و معلومات کا خزانہ ہے۔ علم و دانش کا گنجینہ ہے۔

عام قیمت : 2000 روپے
رعایتی قیمت : 1500

حصول کے لیے رابطہ فرمائیں۔
03019597933

Buy this Bundle

آزادی ہند سے بربادی ہند تک از ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ | Azadi hind say barbadi hind tak by mushtaq manghat
+
A Time to Betray: The Astonishing Double Life of a CIA Agent Inside the Revolutionary Guards of Iran
By: Reza Kahlili
+
Canals, colonies and class: British policy in the Punjab 1880-1940
Total price:
View full details