اسلام کا معاشی نظام اور تحریک پاکستان Islam Ka Muashi Nizam Aur Tehreek-e Pakistan Author: Sheikh Muhammad Rashid
اسلام کا معاشی نظام اور تحریک پاکستان Islam Ka Muashi Nizam Aur Tehreek-e Pakistan Author: Sheikh Muhammad Rashid
Regular price
Rs.500.00 PKR
Regular price
Rs.600.00 PKR
Sale price
Rs.500.00 PKR
Unit price
/
per
ISBN | 978-969-8455-89-7 |
No. of Pages | 104 |
Format | Hardcover |
Publishing Date | 2012 |
Language | Urdu |
’’اسلام کا معاشی نظام اور تحریک پاکستان‘‘ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کی ایک دلچسپ تصنیف ہے ۔ انہوں نے یہ کتاب ضیا آمریت کے تحت اپنی اسیری کے ایّام میں تحریر کی تھی۔اس تحقیقی کتاب کے اصل مسوّدے کو جیل حکام نے ضبط کر لیا ، بعد میں شیخ محمد رشید مرحوم نے اُس کتاب کے خاکے (Outline) کو سامنے رکھ کر یہ مختصر کتاب تصنیف کی۔ کتاب میں قرآن و حدیث کے مستند حوالوں کے ساتھ ثابت کیا گیا ہے کہ سوشلزم اسلام کے اصولوں کے عین مطابق ہے اور جس طرح جمہوریت عین اسلامی طرزِ حکومت ہے، اسی طرح سوشلزم اسلامی معاشی نظام سے متصادم نہیں۔ انہوں نے یہ بھی تحریر کیا ہے کہ قائد اعظم ؒ اور علامہ اقبالؒ ،دونوں کے خیالات بھی پاکستان کے معاشی نظام کے لیے یہی تھے۔ اس ضمن میں انہوں نے کتاب میں اقبال کے کلام اور قائد اعظم ؒ کی تقاریر سے حوالے بھی دیئے ہیں۔
Share
No reviews
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per