Skip to product information
انسان اور معاشرہ
Insan Aur Muashara
Author: Rana Ehtisham Rabbani

انسان اور معاشرہ Insan Aur Muashara Author: Rana Ehtisham Rabbani

Rs.350.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details
Book Details
No. of Pages 352
Format Hardcover
Publishing Date 2010
Language Urdu

’’انسان اور معاشرہ ‘‘ میں شامل رانا احتشام ربانی کی تحریریں سوچ بچار، تدبر اور غور و فکر کو دعوت دیتی ہیں۔ وہ اپنی مثبت سوچ کے ذریعے معاشرے اور انسان کو بدلنا چاہتے ہیں لیکن اس خیال کی دلیل میں ہزاروں صفحے خرچ نہیں کرتے اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں۔ مصنف نے یہ تحریریں پسماندہ بستیوں میں گزرتی زندگی کو تبدیل کرنے کے لیے لکھیں اور چھاپ کر تقسیم کر دیں۔ یہ تحریریں ،کالم نگاری سے زیادہ اہم اور موثرہیں کہ اس سے اُن لوگوں تک بھی بات پہنچتی ہے جو اخبار نہیں پڑھتے۔ یہ مختصر تحریریں درد مندی اور سادگی سے بھری ہوئی ہیں، جنہیں اب کتاب کی صورت میں اکٹھا کر کے ایک جگہ شائع کر دیا گیا ہے ۔

Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...