ایک زندگی کافی نہیں | Ek Zindagi Kafi nahi
ایک زندگی کافی نہیں | Ek Zindagi Kafi nahi
Regular price
Rs.1,150.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,150.00 PKR
Unit price
/
per
ایک زندگی کا نہیں | Beyond the Lines
خود نوشت سوانح حیات
(آزادی سے آج تک کے بھارت کی اندرونی کہانی)
کلدیپ نائر
معروف بھارتی صحافی کلدیپ نیئر کا جنم سیالکوٹ میں ہوا تھا۔ ان کے بقول انہوں نے قرارداد پاکستان کے متعلق جب سنا تو لاہور میں ہی تھے اور سترہ سالہ جوان تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ دہلی چلے گئے۔ بطور صحافی اپنا کیریئر شروع کیا اور ملک کے معتبر صحافیوں میں جگہ پائی۔
'ایک زندگی کافی نہیں' ان کی آپ بیتی کے ساتھ ساتھ بھارتی اندرونی حالات کی کہانی بھی ہے۔ کتاب انگریزی زبان میں لکھی گئی ہے جس کو اسی نام سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ کلدیپ نیئر کے بقول انہوں نے اس کتاب کا نام A lifetime is not enough چنا تھا لیکن ناشر نے ان کے ایک کالم کے عنوان Beyond the lines کو ترجیح دی۔
کلدیپ نیئر نے اس کتاب میں بہت سے ایسے حقائق سے بھی پردہ اٹھایا ہے جو اس سے قبل نظروں سے اوجھل رہیں۔ ان کا انداز سادہ اور معتدل ہے اور حتی الامکان انتہاؤں کو چھونے سے گریز کرتے ہیں۔ تقسیم کے بعد بالخصوص بھارتی اندرونی سیاسی معاملات کو جاننے کے لیے کتاب کا مطالعہ بہت مفید ہے۔
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per