Skip to product information

جہد مسلسل بابائے سوشلزم کی خود نوشت سوانح عمری Juhd-e Musalsal Baba e Socialism Ki Khud Nawisht Swaneh Umri Author: Sheikh Muhammad Rashid
Sale price
Rs.1,200.00 PKR
Regular price
Rs.1,550.00 PKR
Pickup currently not available
Reliable shipping
Flexible returns
Details
ISBN | 978-969-8455-83-5 |
No. of Pages | 584 |
Format | Hardcover |
Publishing Date | 2011 |
Language | Urdu |
جہد مسلسل‘‘ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کی خود نوشت ہے ، جسے کسانوں، محنت کشوں اور سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ انہوں نے شعور کی آنکھ کھولتے ہی استحصالی رویے کے خلاف جدوجہد کو اپنا شعار بنا لیااور کم و بیش نصف صدی تک ان کی یہ جدوجہد مسلسل جاری رہی۔ اس دوران اُن پر روزگار کے دروازے بھی بند ہوئے اور انہیں قید ، نظر بندی اور جلا وطنی جیسی تکالیف کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ شیخ محمد رشید کی سوانح عمری ’’جہد مسلسل ‘‘پاکستان کے قیام سے پہلے کے ان ابواب پر بھی روشنی ڈالتی ہے ۔ جو زیادہ تر پوشیدہ ہیں۔وہ پنجاب میں کسان تحریک، مسلم لیگ میں ترقی پسند گروپ اور مزدور طبقے کی سیاست پر بھی رقم طراز ہیں ۔ بعد ازاں، وہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے رفیقِ کار بن گئے اور پنجاب بھر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی کی۔ شیخ محمد رشید سیاست کے تسلسل کا وہ منفرد کردار ہیں، جنہوں نے تا عمر نچلے اور محروم طبقات کی سیاست کا علَم اٹھائے رکھا ۔ یہ کتاب اس لیے بھی مختلف ہے کہ اس میں حکمرانوں کی تاریخ کی بجائے پاکستان کی عوامی تاریخ بیان کی گئی ہے۔
Materials + Care
We prioritize quality in selecting the materials for our items, choosing premium fabrics and finishings that ensure durability, comfort, and timeless appeal.
Shipping + Returns
We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.