خارجہ پالیسی حقائق کی روشنی میں از بینظیر بھٹو
خارجہ پالیسی حقائق کی روشنی میں از بینظیر بھٹو
Couldn't load pickup availability
79 in stock
1978میں شائع ہو نے والی بینظیر بھٹو کی پہلی کتاب
خارجہ پالیسی
حقائق کی روشنی میں
ایک نایاب تحریر
پچیس سالہ بینظیر بھٹو پاکستان کی سب سے کم عمر سیاستدان اور سب سے کم عمر مصنفہ ہیں۔ اپنی خاندانی روایات کے مطابق بے نظیر نے بھی اپنے والد جناب ذوالفقار بھٹو سے فراست، حوصلہ اور عزم ورثے میں پایا ہے جن کی خداداد صلاحیتوں نے پاکستانی سیاست کو برسوں مسحور کیے رکھا- ذو الفقار علی بھٹو پاکستان کے اعلی ترین مناسب کے لیے منتخب ہوئے۔ عالم اسلام اور تیسری دنیا کے نامور سیاستدان کی حیثیت سے تسلیم کیے گئے۔ وہ شاید یہ نہیں چاہتے تھے کہ ان کی سب سے بڑی صاحبزادی اس عمر میں ملک کی ہیجانی سیاست کے وادی پر خار میں قدم رکھے۔ لیکن جناب بھٹو کی وزارت عظمی سے جبری علیحدگی اور پھر ان پر ہر طرف سے ہونے والی یورش نے بینظیر کو اس ہنگامہ خیز میدان میں قدم رکھنے پر مجبور کر دیا۔
