سچ کا سفر Such Ka Safar Author: Sadruddin Hashwani
سچ کا سفر Such Ka Safar Author: Sadruddin Hashwani
Regular price
Rs.650.00 PKR
Regular price
Rs.740.00 PKR
Sale price
Rs.650.00 PKR
Unit price
/
per
ISBN | 978-969-652-001-6 |
No. of Pages | 224 |
Format | Hardcover |
Publishing Date | 2014 |
Language | Urdu |
”سچ کا سفر“ پاکستان کے معروف ترین بزنس مین اور عالمی شہرت یافتہ ”ہاشو گروپ“ کے چیئرمین صدرالدین ہاشوانی کی ایک منفرد خود نوشت ہے جس میں پاکستان کی کئی ”مقدس گایوں“ کے بارے میں چشم کشا حقائق اور سنسنی خیز انکشافات بیان کیے گئے ہیں۔ صدرالدین ہاشوانی، پاکستان کے ایک بڑے کاروباری ادارے ”ہاشوگروپ“ کے بانی چیئرمین ہیں۔ ”ہاشو گروپ“ نہ صرف ملک کی سب سے بڑی ہوٹل چین چلا رہا ہے بلکہ اس کا بزنس مہمان نوازی سے لے کرتیل وگیس کی دریافت و پیداوار، رئیل اسٹیٹ ، صنعتوں اور مختلف اجناس کی تجارت تک پھیلا ہوا ہے۔ صدرالدین ہاشوانی کی زندگی کا سفر بہت یادگار ہے جو بلوچستان کے یخ بستہ صحراﺅں میں ٹرکوں میں سفر کرنے سے شروع ہوا اور آج نہ صرف پُر تعیش ہوٹلوں کے ایک برانڈ کے مالک ہیں بلکہ اور بھی کئی کاروباری ادارے چلا رہے ہیں۔ انہوں نے ایک بزنس ایمپائر بنانے اور اسے قائم رکھنے کے لیے بد عنوان سیاستدانوں اور عدم تعاون پر کمربستہ حکومتی اہلکاروں کے خلاف جدوجہد کی۔ انہوں نے موت سمیت کئی خطرات کا سامنا کیاجس میں سب سے نمایاں 2008ءمیں، اسلام آباد میریٹ ہوٹل کا دھماکہ تھا،مگر یہ خطرات اور کٹھن مشکلات ان کا راستہ نہ روک سکیں۔دلچسپ واقعات اور پاکستان کی نمایاں ترین شخصیات کے خاکوں پر مشتمل صدرالدین ہاشوانی کی یہ داستانِ زیست قارئین کے لیے نہ صرف متاثر کن ہے بلکہ دلچسپی کا سامان بھی لیے ہوئے ہے۔
Share
No reviews
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per