{"product_id":"شکست-تخت-پہلوی-از-اینڈریو-اسکاٹ-کوپر","title":"شکست تخت پہلوی از اینڈریو اسکاٹ کوپر","description":"\u003cp\u003eشکست تخت پہلوی از اینڈریو اسکاٹ کوپر\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eThe Fall of Heaven The Pahlavies and the Final Days of Imperial Iran. \u003cbr\u003eشکست تخت پہلوی \u003cbr\u003eاینڈریو اسکاٹ کوپر \u003cbr\u003eمترجم نادرہ مہر نواز\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eشاہ ایران رضا شاہ پہلوی اور ان کی طاقت ریاست و حکومت کے آخری دنوں کی یہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ ایران میں شاہ کے مخالفت کیوں کر ہوئی۔\u003cbr\u003eشاہ کے مخالفوں میں سوشلسٹوں اور عام لوگوں سے لے کر شیعہ علماء تک کا ایک طبقہ بھی شامل تھا اور ان سب کے اپنے اپنے مفادات تھے۔\u003cbr\u003eجس کے حصول کے لیے انہوں نے اپنے ہی معاشرے میں عام لوگوں کے خلاف بھی سفاکی سے دہشت گردی کاروائیاں کیں تاکہ شاہ اور اس کی حکومت کو کمزور کیا جاسکے اور افسوس کہ انہیں جائز بھی قرار دیا ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجناب خمینی کی اٹھان کس طرح ہوئی ان کے خلاف کون سے شیعہ علماء تھے خمینی صاحب کا نظریہ \" ولایت فقیہ\" دیگر شیعہ علماء کے نظر میں کیا حیثیت رکھتا تھا ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eپھر امریکہ برطانیہ روس اور مسلم ممالک عراق لبنان اور لیبیاء کا کیا کیا کردار شاہ کی حمایت و مخالفت میں رہا ۔\u003cbr\u003eیہ اور بہت سی باتیں آپ اس کتاب میں پڑھیں گے ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجناب خمینی کی عراق اور پھر فرانس \" جلا وطنی\" ان کے بارے میں امریکی سوچ اور ان کی امریکہ کے بارے میں سوچ اور پھر ڈرامائی واپسی کی تفصیل بھی آپ کو اس کتاب میں ملے گی ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eخمینی صاحب کے طرز حکومت اور اپنے مخالفوں کے ساتھ ان کا سلوک بھی آپ اس کتاب میں دیکھ سکتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eالغرض اینڈریو اسکاٹ کوپر نے شاہ کی آخری دو تین سالوں کی تاریخ اور خمینی انقلاب کی تشکیل و تکمیل سے لے کر مغربی و مسلم ممالک تک کے کردار کو اس کتاب میں دل چسپ انداز میں بیان کیا ہے جسے ہمیں اپنے ملک کے حالات کے تناظر میں ضرور پڑھنا چاہیے ۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eنادرہ مہر نواز صاحبہ کا اچھا ترجمہ اور عکس پبلی کیشنز لاہور کی عمدہ کتاب۔\u003cbr\u003eاشفاق احمد کراچی ۔\u003cbr\u003e. \u003cbr\u003e ۔\u003c\/p\u003e","brand":"Books Hut","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":55648410960171,"sku":null,"price":1500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0764\/3077\/0475\/files\/rn-image_picker_lib_temp_ed0c371a-251c-4855-8b93-e3196f60a82a.jpg?v=1789805058","url":"https:\/\/bookshut.online\/products\/%d8%b4%da%a9%d8%b3%d8%aa-%d8%aa%d8%ae%d8%aa-%d9%be%db%81%d9%84%d9%88%db%8c-%d8%a7%d8%b2-%d8%a7%db%8c%d9%86%da%88%d8%b1%db%8c%d9%88-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d8%a7%d9%b9-%da%a9%d9%88%d9%be%d8%b1","provider":"Books Hut","version":"1.0","type":"link"}