فرہنگ آصفیہ ( 4 جلد مکمل سیٹ)
فرہنگ آصفیہ ( 4 جلد مکمل سیٹ)
Regular price
Rs.6,500.00 PKR
Regular price
Rs.8,500.00 PKR
Sale price
Rs.6,500.00 PKR
Unit price
/
per
اردو کی معروف ترین لغت "فرہنگِ آصفیہ" کا ایک نیا تصحیح شدہ ایڈیشن شائع ہو گیا ہے جسے اردو دان طبقوں نے لغت نویسی کے میدان میں سنگِ میل قرار دیا ہے۔ فرہنگِ آصفیہ صرف لغت ہی نہیں ہے، بلکہ اسے اردو تہذیب کا انسائیکلوپیڈیا قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ کہا جا سکتا ہے کہ بعد میں آنے والی تمام اردو لغات ایک طرح سے فرہنگِ آصفیہ ہی کی توسیع یا تلخیص ہیں۔ اب اس عظیم الشان لغت کا جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن شائع ہوا ہے جسے یاسر جواد اور رفاقت راضی نے بڑی دقتِ نظر سے مرتب کیا ہے۔ انھوں نے اندراجات اور تشریحات سمیت 20 لاکھ الفاظ پر مبنی اس ضخیم لغت کو شائع کروا کر وہ کام سرانجام دیا ہے جو بڑے بڑے اداروں سے نہ ہو سکا۔ فرہنگ آصفیہ اردو کی اُم اللغات ہے۔ اور ایک سو سال گزر جانے کے بعد بھی اس کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ یہ لغت 1898ء سے 1918ء کے درمیان چار جلدوں میں شائع ہوئی۔
Farhang e Asifiya
Book by Syed Ahmad Dehlvi
فرہنگ آصفیہ
( 4 جلد مکمل سیٹ)
مؤلف: مولوی سیّد احمد دہلوی
تہذیب و تزئین | سید یاسر جواد
صفحات | 3724 مجلد کوالٹی
قیمت | 6000 روپے
قیمت -/ 5000 بشمول ہوم ڈلیوری کے ساتھ ( 4 جلد مکمل سیٹ)
پاکستان کے کسی بھی شہر میں گھر بیٹھے کتاب حاصل کریں۔کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں-
رابطہ نمبر | 03334189149
Farhang e Asifiya
Book by Syed Ahmad Dehlvi
فرہنگ آصفیہ
( 4 جلد مکمل سیٹ)
مؤلف: مولوی سیّد احمد دہلوی
تہذیب و تزئین | سید یاسر جواد
صفحات | 3724 مجلد کوالٹی
قیمت | 6000 روپے
قیمت -/ 5000 بشمول ہوم ڈلیوری کے ساتھ ( 4 جلد مکمل سیٹ)
پاکستان کے کسی بھی شہر میں گھر بیٹھے کتاب حاصل کریں۔کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور رابطہ نمبر ان باکس میں میسج کریں-
رابطہ نمبر | 03334189149
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per