{"product_id":"قدیمی-تاریخ-شالا-مار-باغ-۱۹۲۲-منشی-محمد-دین-فوق-qademi-tarikh-shalimar-bagh-1922","title":"Qademi Tarikh Shalimar Bagh 1922 قدیمی تاریخ شالا مار باغ  ۱۹۲۲ | منشی محمد دین فوق","description":"\u003ch3 class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\n\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 13.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eمیں نے لاہور پر باقاعدہ کام شاید 2007 میں شروع کیا تھا لیکن بہت جلد یہ مجھے محسوس ہوا کہ اس کام کو منتقی انجام اور مزید بڑھانے کے لئے کسی باقاعدہ پلیٹ فارم کی ضرورت ہے اسی غرض سے مختلف اداروں کے بیچ بھرپور کام کیا اور خوب کیا لیکن کچھ نظریاتی اور کچھ عملی تضاد اور فرق کے بعد ایک الگ سے پلیٹ فارم کی ضرورت محسوس ہوئی ، جس کے لئے اپنے فاضل دوستوں عندلیب گل ، احمد حسن ، سید علی حیدر گیلانی وغیرہ کے مفید مشوروں کے بعد ادارہ لاہور شناسی اپریل 2012 میں وجود آگیا ۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 13.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eجس کے اغراض و مقاصد میں لاہور کی ان قدیم کتب کی دوبارہ اشاعت بھی جو کہ ناپید ہو چکی ہو یا پڑھنے والے یا تحقیق کرنے والوں کے لئے دستیاب نہ ہو ۔ پھر اس حوالے سے بہت سی کتب ہم نے دوبارہ شائع کیں بلکہ نئے لکھنے والوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جس کے نتیجے میں دن بدن لاہور پر لکھنے کا مفید رواج فروغ پا رہا ہے ۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eزیر نظر کتاب منشی محمد دین فوق مرحوم نے شالامار باغ کی تاریخ پر پہلے یہ کتاب 1901 میں لکھی اس کی مقبولیت کے بعد 1922 میں دوبارہ شائع کی اس کتاب میں برصغیر میں جہاں جہاں شالامار باغ موجود ہے ان کی تاریخ اور ان کے نام اور تاریخ پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے ۔ اس ناپید کتاب کو دوبارہ تیار و ترتیب و پروف کا اہم کام پروفیسر شعیب رضا نے انجام دیا ہے جو کہ اس سے قبل لاہور پر دو کتب اپڈیٹ کر چکے ہیں جسے ادارہ لاہور شناسی نے شایع کیا ہے ۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eیہ کتاب موجود دور تک ترتیب کے ساتھ اصل متن و مصنف کے تعارف کے ساتھ شائع کی جا رہی ہے جو کہ چند دن تک دستیاب ہوگی ۔ امید کرتے ہیں لاہور والے اس کو پسند کریں اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائیں گے ۔ انشاء اللہ 100 سو سال شالامار کی بدلتی ہوئی صورت حال اور بہت سے علاقوں کے شالامار کی تاریخ سے محسوز ہو سکیں گے ۔\u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\n\u003c\/h3\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":51671940432171,"sku":null,"price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0764\/3077\/0475\/files\/ShaliMar.jpg?v=1766403006","url":"https:\/\/bookshut.online\/products\/%d9%82%d8%af%db%8c%d9%85%db%8c-%d8%aa%d8%a7%d8%b1%db%8c%d8%ae-%d8%b4%d8%a7%d9%84%d8%a7-%d9%85%d8%a7%d8%b1-%d8%a8%d8%a7%d8%ba-%db%b1%db%b9%db%b2%db%b2-%d9%85%d9%86%d8%b4%db%8c-%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%d8%af%db%8c%d9%86-%d9%81%d9%88%d9%82-qademi-tarikh-shalimar-bagh-1922","provider":"Books Hut","version":"1.0","type":"link"}