Skip to product information
لاہور: تاریخ و تعمیر
Lahore: Tareekh o Tameer
Author: Rizwan Azeem

لاہور: تاریخ و تعمیر Lahore: Tareekh o Tameer Author: Rizwan Azeem

Rs.780.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details
Book Details
ISBN 978-969-9739-46-0
No. of Pages 136
Format Hardcover
Publishing Date 2013
Language Urdu
لاہور: تاریخ و تعمیر‘‘ جناب رضوان عظیم کے مضامین کا مجموعہ ہے، جو 1970ء سے 1972ء کے دوران شائع ہوتے رہے۔ البتہ تب سے اب تک لاہور کی سڑکیں اور ماحولیاتی آلودگی میں کچھ زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے۔ مضامین میں لاہور کے فن تعمیر، شہری منصوبہ بندی اور تاریخ پر تحقیق اور اظہارِ خیال کیا گیا ہے۔ کتاب میں مقبرہ دائی انگہ، چوبرجی اور زیب النساء کے مقبرے سمیت دیگر تاریخی عمارات اور باغات کی تاریخ و تعمیر پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ نیز لاہور کے میلوں اور مختلف صوفیائے کرام اور بزرگانِ دین کے عرس پر لگائے گئے میلوں کا خصوصی تذکرہ بھی اس کتاب میں موجود ہے جن میں سے بیشتر میلے اب ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ لاہور کی تاریخی و ثقافتی اہمیت، رہائش کے مسائل اور مواصلات کے نظام کو بھی مصنف نے موضوع ِسخن بنایا ہے۔ کتاب میں پاکستان کی مقا می ا ور غیر ملکی سیاحت کی اہمیت اور اکیسویں صدی میں لاہور کیسا ہو گا؟ پر بھی رائے زنی کی گئی ہے۔

Materials + Care

We prioritize quality in selecting the materials for our items, choosing premium fabrics and finishings that ensure durability, comfort, and timeless appeal.

Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...