Skip to product information
1 of 1

مسکراہٹ زندہ رہتی ہے Muskurahat Zinda Rehti Hai Author: Farrukh Sohail Goindi/ Mujahid Barelvi

مسکراہٹ زندہ رہتی ہے Muskurahat Zinda Rehti Hai Author: Farrukh Sohail Goindi/ Mujahid Barelvi

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Rs.700.00 PKR Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
No. of Pages 154
Format Hardbound
Publishing Date 2012
Language Urdu

محترمہ فوزیہ وہاب ایک محنتی، ذہین اور توانائی سے بھرپور مخلص خاتون تھیں۔ وہ سیاسی طور پر پاکستان پیپلزپارٹی سے وابستہ تھیں۔وہ پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی کے علاوہ قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی کی پہلی خاتون سربراہ بھی رہیں۔ وہ کارکنوں اور عوام میں یکساں مقبول تھیں، جو مختلف ایشوز پر اپنا بے لاگ موقف پیش کرتیں اور پارٹی پالیسی اور ایجنڈا کا کھل کر دفاع کرتی تھیں۔ انہوں نے 17جون 2012ء کو اچانک وفات پائی۔زیرنظر کتاب ’’مسکراہٹ زندہ رہتی ہے‘‘ میں اُن کے یاد میں تحریر کردہ کالموں اور مضامین کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب کے انگریزی حصے میں فوزیہ وہاب کے وقتاً فوقتاً لکھے گئے انگریزی مضامین اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی فوزیہ وہاب کے نام تحریر کردہ ای میلز شامل ہیں۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details