Skip to product information
نولکھی کوٹھی | NAU LAKHI KOTHI  | ALI AKBAR NATIQ

نولکھی کوٹھی | NAU LAKHI KOTHI | ALI AKBAR NATIQ

Regular price  Rs.1,200.00 PKR Sale price  Rs.900.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details
Author: ALI AKBAR NATIQ
Pages: 448
Categories: URDU LITERATURE NOVEL 
ناول " نولکھی کوٹھی "
مصنف: علی اکبر ناطق
" تقسیم ہند پر لکھے گئے بہت سے ناولوں کے برعکس نولکھی کوٹھی کی کہانی ہندو مسلم دشمنی نہیں، کچھ اور ہے۔ یہ انگریز دور کے پنجاب میں شروع ہوتی ہے اور تقسیم کے فسادات کی جھلک دکھاتی ہوئی ضیا دور تک کھنچتی چلی جاتی ہے۔ اس کا علاقہ غیر منقسم پنجاب کا وسط یعنی فیروز پور کی تحصیل جلال آباد ہے جو اب بھارت کا حصہ ہے۔
ناطق کا کہنا ہے کہ ناول کے آدھے سے زیادہ کردار حقیقی شخصیات پر مبنی ہیں۔ کچھ شخصیات اپنے اصلی نام کے ساتھ ناول میں موجود ہیں۔ ناول کو انجام تک پہنچانے کے لیے آخر میں ناطق خود بھی سامنے آجاتے ہیں۔!!!

Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...