Skip to product information
انحطاط | راحت ملک

انحطاط | راحت ملک

Regular price  Rs.1,500.00 PKR Sale price  Rs.1,200.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details
راحت ملک صاحب کے مضامین کا مجموعہ"انحطاط" ، پاکستان بلخصوص بلوچستان کے سیاسی و معاشی حوالے سے ہیں۔ راحت ملک صاحب نے اپنے وسیع تجربے، مشاہدے اور سیاسی سفر کے دوران جو حالات و واقعات دیکھے ان کو مضامین کی شکل میں لکھا۔ان کی یہ کتاب سیاست اور تاریخ کے موضوع پہ انتہائی اہم دستاویز ہے۔
وہ احباب جو بلوچستان کی سیاست اور معیشت کو سمجھنے/جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لیے یہ کتاب کسی توشہ سے کم نہیں،

Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...