این فرینک کی ڈائری (The Diary of a Young Girl) | Anna Frank ki Dari
این فرینک کی ڈائری (The Diary of a Young Girl) | Anna Frank ki Dari
Regular price
Rs.380.00 PKR
Regular price
Rs.500.00 PKR
Sale price
Rs.380.00 PKR
Unit price
/
per
: این فرینک کی ڈائری (The Diary of a Young Girl)
مصنفہ | این فرینک (Anna Frank)
ترجمہ | فرقان علی خان (ڈچ زبان سے براہِ راست اردو ترجمہ)
صفحات | 256،
نازی بربریت اور دوسری جنگ عظیم کی لرزہ خیز داستان۔۔
1942ء میں جب نازیوں نے ہالینڈ پر قبضہ کر لیا تو ایک تیرہ سالہ یہودی لڑکی اور اُس کے گھرانے کو اپنا پر تعیش گھر بار چھوڑ کر پوشیدگی میں رہنا پڑا۔ وہ اور ایک دوسرا گھرانہ اگلے دو سالوں تک ایک قدیم دفتر کی ’’انیکسی‘‘ میں مقید ہو کر رہتے رہے تاآنکہ مخبر نے غداری سے اُن کے ٹھکانے کا راز’’ گسٹاپو‘‘ کو بتا دیا۔ باہر کی دُنیا سے منقطع، بھوک، بوریت محدودے تنگ اور مسلسل ستم آشنا رہائش اور اُس کے ساتھ ہر لمحہ گرفتاری اور موت کا خوف اُن کے سروں پر منڈلاتا رہا۔
اینؔ نے اپنی ڈائری میں ان المناک تجربات کا بیحد پرُمغز، متحرک اور دل سوز تجزیہ کیا ہے۔ جو ناتواں انسانوں کی بے مثال ہمت کا ثبوت ہے۔ اینؔ ایک حساس، ذہین، پرجوش، باحوصلہ خاتون کا پیکر ہوکر اُبھری تھی۔ لیکن ہائے قسمت! اُس کے مستقبل کی کامرانیوں کی اساس کو وقت سے پہلے کاٹ دیا گیا۔
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per