Skip to product information
1 of 1

بلوچستان کا مسئلہ بلوچ قوم پرستی کا ایک جائزہ | Balochistan Ka Masla

بلوچستان کا مسئلہ بلوچ قوم پرستی کا ایک جائزہ | Balochistan Ka Masla

Regular price Rs.1,100.00 PKR
Regular price Rs.1,400.00 PKR Sale price Rs.1,100.00 PKR
Sale Sold out

حالیہ برسوں میں’’مسئلۂ بلوچستان‘‘ نے اپنے سٹریٹجک محل وقوع کے باعث مغربی دنیاکی توجہ حاصل کرلی ہے۔اس ضمن میں صحافیوں اوردانشوروں سمیت متعدد افرادنے مختلف قسم کے مضامین تحریرکیے ہیں۔انہوں نے زیادہ تر سپرطاقتوں کے درمیان مخالفت کے تناظرمیں اور بلوچستان کی قومی تحریک اوراس کی طرف سے خودارادیت کے مطالبے کونظراندازکرتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے کاتحقیقی جائزہ لیاہے۔اس تحقیقی کتاب کامقصد یہ ہے کہ بلوچ قوم پرستی اور1948ء تک حق خودارادیت کے مطالبے کے تاریخی پس منظرکاتحقیقی جائزہ لیاجائے تاکہ یہ معلوم ہوسکے کہ بلوچ قوم پرستی کی ابتدا کیسے اورکب ہوئی ۔ایران،افغانستان اور برصغیر پاک وہندکے متعلق بہت سی کتب تصنیف کی گئیں ہیں لیکن ان میں سے چندکتب ہی میں بلوچستان کے متعلق کچھ لکھاگیاہے۔ جہاں تک مصنف کاخیال ہے،ابھی تک بلوچستان کی سیاسی تاریخ کے موضوع پرکوئی ایسی واحد اورجامع تحقیق دستیاب نہیں جوبلوچستان مسئلے کی حقیقی تصویرپیش کرسکے۔کتاب میں حوالوں کے علاوہ ،اہم مختصرتحریریں بھی دی گئیں ہیں تاکہ ان کتاب میں مذکورنکات کی بخوبی وضاحت ہوسکے۔اس ضمن میں چند مختصر خودنوشت سوانح عمریوں کے متعلق معلومات بھی فراہم کی گئی ہیں

ISBN 978-969-9739-76-7
No. of Pages 400
Format Hardcover
Publishing Date 2014
Language Urdu

 

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
N
Noor Ahmed
Very good

This is a very informative and shows some part of Biden history

View full details