بڑی چھوٹی یادیں Bari Chotti Yaadien
بڑی چھوٹی یادیں Bari Chotti Yaadien
Regular price
Rs.500.00 PKR
Regular price
Rs.500.00 PKR
Sale price
Rs.500.00 PKR
Unit price
/
per
ISBN | 978-969-652-193-8 |
No. of Pages | 176 |
Format | Hardcover |
Publishing Date | 2021 |
Language | Urdu |
ڈاکٹر انور سجاد جس پائے کے ادیب تھے، اسی قدر بڑے ڈرامہ نگار، اداکار، رقاص، مصور اور سیاسی ایکٹوسٹ بھی تھے۔ وہ ایک عملی ادیب و لکھاری تھے۔ اپنے فکر و قلم کے عین مطابق وہ سماجی وسیاسی زندگی میں ایک متحرک انسان تھے۔ لاہور میں جنم لینے والا یہ سپوت، ترقی پسند لکھاری اور عملی دانشور تھا۔ اُن کی زندگی کا سب سے نمایاں پہلو اپنی ذات کی نفی اور مایوسی کو کبھی پاس بھی پھٹکنے نہ دینا ہے۔ وہ اپنے آپ پر نازاں تھے یعنی ان کو اپنی ذات کا ادراک اور اپنی پہچان تھی۔ مختلف سیاسی وادبی موضوعات پر جب ہم محو گفتگو ہوتے تو ایسا ایک سے بڑھ کر ایک نکتہ تلاش ہوجاتا جو زندگی، سماج، سیاست، تاریخ اور قلم کی دنیا کے نئے رازوں کے در کھول دیتا۔
اُن کی زندگی کی یہ چند یادیں جو اُن کی شریک حیات محترمہ رتی انور سجاد نے تحریر کیں، اردو ادب کا عظیم سرمایہ ہے۔ یہ محترمہ رتی انور سجاد کا اردو قارئین پر احسان ہے کہ وہ ان یادوں کو ضابطہ ¿ تحریر میں لائیں۔ عوامی اور ترقی پسند دانشور ڈاکٹر انور سجاد کی زندگی پاکستان کے کروڑوں لوگوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ یہ مختصر سی کتاب اس حوالے سے بے حد اہم ہے۔ ڈاکٹر انور سجاد کی سب یادیں بڑی ہیں، جیسے اُن کی فکری اور عملی زندگی۔

Share
No reviews
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per