تاریخ کا دریچہ | Tarikh Ka Daricha
تاریخ کا دریچہ | Tarikh Ka Daricha
Regular price
Rs.600.00 PKR
Regular price
Rs.800.00 PKR
Sale price
Rs.600.00 PKR
Unit price
/
per
تاریخ کا دریچہ
اوریانا فلاشی
مترجم: منیب شہزاد
صفحات:340، سائز: A3،
اوریانا فلاشی ایک اٹالین صحافی اور ادیب ہے اوریان کو دونیا بھر اس کتاب interview with history جس اردو ترجمہ تاریخ کا دریچہ ہے کی شائع پر کافی پزیرائی ملی. یہ کتاب دونیا کے ان ممالک کے سربراہان کی انٹرویوز کا مجموعہ ہے جن ممالک کی عالمی سیاست میں با اثر کردار تھا.
امریکہ کی ہنری کسنجر، انڈیا کی اندرا گاندھی، اسرائیل کی گلڈا میئر فلسطین کی یاسر عرفات اور زولفقار علی بھٹو سمیت بہت دوسرے ممالک کی سربراہان کے انٹرویو ہیں.
یہ کتاب 1970 کی دہائی میں پبلش ہوا تھا.
World War 2 کے بعد جب دونیا bi-polar امریکی اتحادی ممالک اور سویت یونین کی شکل میں ابھرا تو عالمی سیاست نے ایک نیا رخ لے لیا اور دونیا ایک نئی قسم کی جنگ سے روشناس ہوا جسے پراکسی کہا جاتا ہے. ( پراکسی جنگ اپنے مفاد کی جنگ کسی اور کے گھر میں لڑنا).
سویت یونین اور امریکی سامراج اپنی طاقت اور سامراج کو پھیلانے کے لئے دونوں نے کمزور ممالک کا رخ کیا. یہ کتاب عالمی سیاست (مشرقی، مغربی) خاص کر دور حاضر کی امریکی اور اتحادی ، چائنا، روس انڈیا، سعودی، ایران اور دیگر با اثر اور طاقتور ممالک کی سیاست کو سمجھنے اور اور دونیا پر ان کی اثرات کو سمجھنے میں معاون کتاب ہے.
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per