Skip to product information
ترکی ہی ترکی

Turkey hee Turkey

ترکی ہی ترکی Turkey hee Turkey

Sale price  Rs.650.00 PKR Regular price  Rs.680.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details

یہ کتاب کا دوسرا اور ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن ہے۔ ”ترکی ہی ترکی“، فرخ سہیل گوئندی کے ترکی کے سفروسیاحت، سیاسی و سماجی حالات، تہذیب وثقافت اور تاریخ پر لکھے گئے مضامین کا مجموعہ ہے جو وقتاً فوقتاً روزناموں میں شائع ہوتے رہے۔ کتاب میں مصنف سے کیے جانے والے انٹرویوز کو بھی شامل کیا گیا ہے جن میں انہوں نے ترکی کے سیاسی اور سماجی حالات، خطے میں اس کے کردار اور ماضی و مستقبل پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ ترکی موضوع پر ایک جامع اور معلومات افزا کتاب ہے۔ کتاب کے مصنف فرخ سہیل گوئندی ملکی سیاست اور سیاسی تاریخ کے علاوہ عالمی سیاست کے بارے بھی گہرا درک رکھتے ہیں۔ ترکی ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہے۔ وہ ترکی کا متعدد بار دورہ کر چکے ہیں، جب کہ ترکی کے مختلف حصوں اور طبقوں کے بارے اسی طرح گہرائی سے جانتے ہیں، جس طرح ترکی کے رہنے والے۔

 

Book Details
ISBN 978-969-652-091-7
No. of Pages 216
Format Hardcover
Publishing Date 2017
Language Urdu

Materials + Care

We prioritize quality in selecting the materials for our items, choosing premium fabrics and finishings that ensure durability, comfort, and timeless appeal.

Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...