1
/
of
1
تصویر یار از آسکر وائلڈ | The picture of dorian gray by Oscar wild
تصویر یار از آسکر وائلڈ | The picture of dorian gray by Oscar wild
No reviews
Regular price
Rs.675.00 PKR
Regular price
Rs.800.00 PKR
Sale price
Rs.675.00 PKR
Couldn't load pickup availability
Quantity
Low stock: 9 left
The Picture of Dorian Gray جب اوائلِ جوانی میں پہلی بار نظر سے گزری تو اپنے مرکزی کردار اور اُس کی پورٹریٹ کے تناظر میں کچھ دُھندلی سی محسوس ہوئی۔ اب عارف وقار نے اس تصویر کو واضح تو کر دیا ہے لیکن اس کی سفّاکانہ دھندلاہٹ کو بھی برقرار رکھا ہے۔ عارف وقار نے اِس ترجمے میں کلاسیکی ادب کے مطالعے کا حق ادا کرتے ہوے دو باتوں پر توجہ مرکوز رکھی ہے: انفرادی لفظوں کی بُنت اور جملے کی مجموعی ساخت۔
اگر آسکر وائلڈ زندہ ہوتے اور اُن کے پاس وہ سب ڈکشنریاں ہوتیں جو عارف وقار کے پاس ہیں تو وہ اس ترجمے کو دیکھ کر بے اختیار کہہ اٹھتے کہ ہاں یہی ہے میری تصویرِ یار!
محمد حنیف
قیمت: 800
آڈر کرنے کے لیے اپنا نام پتہ اور فون نمبر انباکس کریں یا 03019597933 پر وٹس ایپ میسج کریں۔
