Skip to product information
جیسا میں نے دیکھا | Jaysa May Nay Daykha | جی ایم سید

جیسا میں نے دیکھا | Jaysa May Nay Daykha | جی ایم سید

Regular price  Rs.1,100.00 PKR Sale price  Rs.900.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details

جیسا میں نے دیکھا |  جی ایم سید

وہ بھی ایک دور تھا جب آپ کی تحویل سے کلاشنکوف سے زیادہ خطرناک سائیں جی ایم سید کی کسی کتاب کا نکلنا سمجھا جاتا تھا۔ اور آج وقت ایسا بدلا ہے کہ وہی کتاب پنجاب میں شائع ہوئی ہے۔

جیسا میں نے دیکھا" کے عنوان سے یہ کتاب، سندھی میں لکھی گئی کتاب "جيئن ڏٺو آهي مون" کا اردو ترجمہ ہے۔ ۱۹۶۰ کے زمانے میں لکھی گئی یہ وہ کتاب ہے جو آج بھی آپ کے سوچنے کے انداز بدل سکتی ہے۔


Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...