Skip to product information
دو قرآن |  ڈاکٹر غلام جیلانی برق | Ghulam Jilani Barq

دو قرآن | ڈاکٹر غلام جیلانی برق | Ghulam Jilani Barq

Rs.600.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details
غلام جیلانی برق معروف عالم دین، ماہر تعلیم، دانشور، مصنف، مترجم اور شاعر 26 اکتوبر 1901ء کو کنٹ، پنڈی گھیب ضلع کیمبل پور (موجودہ، اٹک) میں پیدا ہوئے۔عربی، فارسی اور اردو میں اسناد فضیلت حاصل کرنے کے بعد انہوں نے عربی اور فارسی میں ایم اے کیا۔ 1940ء میں انہوں نے ابن تیمیہ پر تحقیقی مقالہ لکھ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور پھر تدریس کے شعبے سے وابستگی اختیار کی۔ ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے مختلف موضوعات پر چالیس کے لگ بھگ کتابیں تحریر کیں جن میں دو اسلام، دو قرآن، فلسفیان اسلام، مؤرخین اسلام، حکمائے عالم، فرمانروایان اسلام، دانش رومی و سعدی، بھائی بھائی، ہم اور ہمارے اسلاف اور میری آخری کتاب خصوصاً قابل ذکر ہیں۔12 مارچ 1985ء کو ڈاکٹر غلام جیلانی برق اٹک میں وفات پاگئے اور قبرستان عیدگاہ میں دفن ہیں۔

Materials + Care

We prioritize quality in selecting the materials for our items, choosing premium fabrics and finishings that ensure durability, comfort, and timeless appeal.

Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...