Skip to product information
ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ

سپریم کورٹ کا فیصلہ/پاکستان کی عدالتی تاریخ کا متنازعہ فیصلہ

Zulfikar Ali Bhutto Ka Muqadma

ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ سپریم کورٹ کا فیصلہ/پاکستان کی عدالتی تاریخ کا متنازعہ فیصلہ Zulfikar Ali Bhutto Ka Muqadma

Regular price  Rs.600.00 PKR Sale price  Rs.500.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details

محمد احمد خاں کے قتل کے مقدمے میں جناب ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔ اس پر سپریم کورٹ نے 6 فروری 1979ء کو ایک متنازع فیصلہ دیا ، جس میں چار ججوں جسٹس انوار الحق، جسٹس محمد اکرم، جسٹس کرم الٰہی اور جسٹس نسیم حسن شاہ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے بھٹو صاحب کی پھانسی کی سزا برقرار رکھی جب کہ باقی تین ججوں جسٹس صفدر شاہ، جسٹس درّاب پٹیل اور جسٹس حلیم نے ذوالفقار علی بھٹو کو باعزت طور پر بری کر دیا۔ چند سال قبل جسٹس نسیم حسن شاہ نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ اس مقدمے کے فیصلے میں ان پر جنرل ضیا کی حکومت کا دباؤ تھا۔ زیر نظر کتاب عدالتی تاریخ میں کسی مقدمہ قتل کا طویل ترین فیصلہ ہے۔ قانون کے مطابق یہ فیصلہ انگریزی میں تھا، جس کا اُردو ترجمہ ہفت روزہ ’’زندگی‘‘ نے 7 اپریل 1989ء کو شائع کیا۔ تاریخ اور وقت کی عدالت نے ذوالفقار علی بھٹو شہید کو پاکستان کا غیر متنازع لیڈر قرار دیا ہے، لہٰذا تاریخ کی درستی اور پاکستان میں قانون، عدالت، انصاف ، سیاست، حکمرانی اور عوامی حاکمیت کے ابواب کیسے رقم کیے گئے، یہ بتانے کے لیے اس متنازع فیصلے کے ترجمے کو دوبارہ شائع کیا گیا ہے ۔

 

ISBN 978-969-9739-32-3
No. of Pages 186
Format Hardbound
Publishing Date 2011
Language Urdu
Translator Mujahid Lahori

Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...