رَسیدی ٹکٹ | امرتا پریتم
رَسیدی ٹکٹ | امرتا پریتم
Regular price
Rs.380.00 PKR
Regular price
Rs.500.00 PKR
Sale price
Rs.380.00 PKR
Unit price
/
per
”خودنوشت رَسیدی ٹکٹ سے اقتباس“
ایک دفعہ ایک اردو مشاعرے پر لوگ ساحر سے آٹو گراف لے رھے تھے، لوگ کچھ منتشر ھوئے تو میں نے ھنس کر ھاتھ کی ھتھیلی ساحر کے آگے کر دی اور کہا ، آٹو گراف!
ساحر نے ھاتھ میں پکڑے پین کی سیاھی اپنے انگوٹھے پر لگا کر وہ انگوٹھا میری ھتھیلی پر لگا دیا جیسے میری ھتھیلی کے کاغذ پر دستخط کر دیے اس کاغذ کی کیا عبارت تھی جس کے اوپر اس نے دستخط کیے یہ سب ھواؤں کے حوالے ھے.
ایک دن کسی آئے مہمان نے میرا اور امروز کا ھاتھ دیکھا تو مجھے کہنے لگا ، ”تمہارے ھاتھ میں دولت کی بڑی گہری اور لمبی لکیر ھے تمہیں زندگی میں کبھی دولت کی کمی نہیں آ سکتی“ ، لیکن امروز سے کہنے لگا ، ”تمہارے پاس دولت کبھی نہیں ٹھہرے گی , تمہارے ھاتھ کی لکیر جگہ جگہ ٹوٹتی ھے“.
امروز نے اپنا ھاتھ میں میرا ھاتھ پکڑ کر کہا ، ”اچھا ،
پھر ھم دونوں ایک ھی لکیر پر گزارا کر لیں گے“
”امرتا پریتم “
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per