Skip to product information
1 of 1

رگ وید | پنڈت آشورام آریہ | Rig Ved | Pandit Ashoram Ariya

رگ وید | پنڈت آشورام آریہ | Rig Ved | Pandit Ashoram Ariya

Regular price Rs.1,200.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.1,200.00 PKR
Sale Sold out
رگ وید :ہندوازم کی پہلی مقدس کتاب
رگ وید ہندوٶں کی چار مقدس کتابوں میں سے ایک ہے۔یہ پہلی وید ہے جس میں زیادہ تر توحید کا مسلہء ڈسکس ہوا ہے۔حافظ محمد شارق کی طرح عبدالمعین انصاری بھی تقابل ادیان کے ایک نامور ماہر ہیں۔وہ مختلف مذاہب کی کتابوں کو اردو کے قالب میں ڈھال رہے ہیں۔رگ وید کا اردو ترجمہ ان کا تازہ کارنامہ ہے۔میں مذہبی ذوق رکھنے والے تمام احباب سے پرزور گزارش کرتا ہوں کہ وہ رگ وید کا مطالعہ ضرور کریں۔مولانا ابوالکلام آزاد نے کہیں لکھا ہے کہ ”دنیاکےتمام مذاہب میں توحید کو جس مذہب نے قریب سے دیکھا ہے وہ ہندو ازم ہے“۔ہندوازم میں توحید کے آثار ودلاٸل جن کتابوں میں بیان ہوۓ ہیں رگ وید ان میں سے ایک ہے۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details