Skip to product information
1 of 1

سفرنامہ ہند از خالدہ ادیب خانم | inside India by khalid khanim Adeeb

سفرنامہ ہند از خالدہ ادیب خانم | inside India by khalid khanim Adeeb

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out

دوست عقیل اختر کو ایک اور کتاب کی اشاعت پر دلی مبارکباد 🥰

کتاب: سفرنامہ ہند (ان سائڈ انڈیا)
مصنفہ: خالدہ ادیب خانم
ترجمہ: سید ہاشمی فرید آبادی
تدوین وتعارف: عقیل اختر

"پہلی جنگِ عظیم کے بعد جنگ بلقان کے دوران انجمن ہلال احمر نے ہندوستان کے ڈاکٹروں کا ایک وفد ڈاکٹر انصاری کی قیادت میں ترکی بھیجا جہاں اُس نے ترک زخمیوں کا علاج کر کے بڑا نام کمایا۔ اس وفد کی وہاں بڑی پذیرائی کی گئی۔ ڈاکٹر انصاری جدید ترکی کی جن شخصیات سے ملے اُن میں خالدہ ادیب خانم بھی شامل تھیں ۔ ڈاکٹر صاحب نے اُن کو ہندوستان آنے کی دعوت دی۔ خالدہ دعوت قبول کرتے ہوئے جنوری 1935 میں بحری جہاز سے ہندوستان آئیں، اور تین ماہ کے طویل قیام کے بعد مارچ میں واپس چلی گئیں۔ انہوں نے اپنی یادداشتوں پر مشتمل سفر نامہ لکھا جس کا اُردو ترجمہ 1938 میں حیدر آباد دکن میں رہنے والے سید ہاشمی فرید آبادی نے کیا۔ خالدہ ادیب خانم کو سفر نامہ مرتب کرنے میں دو سال لگ گئے ۔ دیباچہ اُنہوں نے 10 جولائی 1937 کو پیرس میں لکھا۔ کیونکہ وہ ہندوستان سے واپسی پر تر کی کے بجائے پیرس میں رہنے لگیں تھیں ۔"
(سفرنامہ ہندوستان چندباتیں: عقیل اختر)
Aqeel Akhter

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details