Skip to product information
سلیمان عالیشان
تاریخ سلطنت عثمانیہ
Suleiman Aalishan
Tareekh-e-Saltanat-e-Usmaniya
Author: Harold Albert Lamb

سلیمان عالیشان تاریخ سلطنت عثمانیہ Suleiman Aalishan Tareekh-e-Saltanat-e-Usmaniya Author: Harold Albert Lamb

Rs.980.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details
Book Details
ISBN 979-968-9739-05-7
No. of Pages 352
Format Hardcover
Publishing Date 2012
Language Urdu
یہ کتاب ہیرالڈ لیمب کی تصنیف Suleiman The Magnificent کا اردو ترجمہ ہے۔ ’’سلیمان عالیشان‘‘ عثمانی سلطنت کے دسویں سلطان، سلیمان عالیشان کے دَور پر روشنی ڈالتی ہے جو ترقی، خوش حالی، وسعت سلطنت اور قانونی اصلاحات کے حوالے سے عثمانی سلاطین کے سب ادوار میں نمایاں ہے۔ یورپ میں اِس عثمانی سلطان کو \"Suleiman the Magnificent\" پکارا جاتا ہے اور عرب دنیا میں، ’’القانونی سلطان سلیمان‘‘۔ سلیمان عالیشان نے عثمانی سلطنت کی سرحدوں کو ویانا تک وسعت دی۔ سلیمان عالیشان نے عثمانی سلطنت کو ازسر نو قانونی اصلاحات سے متعارف کروایا، جس میں تعلیم، ٹیکس کا نظام اور فوجداری قانون بھی شامل ہیں۔ بعد میں آنے والے تمام ادوار میں سلیمان عالیشان کی متعارف کروائی گئی یہ اصطلاحات سلطنت عثمانیہ میں رائج رہیں۔ سلطان علم و ادب کا دلدادہ اور مختلف زبانوں پر عبور رکھتا تھا،جن میں عربی، فارسی، سربیائی اور اوئی غر زبانیں شامل ہیں۔سلیمان عالیشان، سلطنت عثمانیہ کے سنہری دَور کی تاریخ کا ایک شان دار باب ہے۔ سلیمان عالیشان کو آج بھی مشرق و مغرب میں تاریخ کے ایک زندہ کردار کے طور پر جانا جاتا ہے۔

Materials + Care

We prioritize quality in selecting the materials for our items, choosing premium fabrics and finishings that ensure durability, comfort, and timeless appeal.

Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...