ذوالفقار علی بھٹو شہید کو بجا طور پر پاکستان کی تاریخ میں ایک مقام حاصل ہے اور یہ بھی اسی تاریخ کا ایک بدنما باب ہے کہ قائد عوام کو قتل کے ایک مقدمے میں پھنسا کر پھانسی پر لٹکا دیا گیا اور انصاف اور قانون کے تصور کو داغ دار کر دیا گیا۔ عدالت میں ان پر قتل کا مقدمہ چلایا گیا جب کہ آمریت کی سرپرستی میں ان کی مذہبی اور اخلاقی کردارکشی کی مہم چلائی گئی۔ لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ کی اپیل کے دوران ذوالفقار علی بھٹو نے حقائق بیان کرتے ہوئے دلائل دے کر اپنا تاریخی دفاع کیا۔ 18 سے 21 دسمبر 1978ء کے دوران انہیں عدالت نے اپنی صفائی میں بولنے کا موقع دیا۔ ان کا یہ تاریخی خطاب روزنامہ ’’مساوات‘‘ کے لیے ارشاد راؤ اور محترمہ بے نظیر بھٹو نے"Witness to Splender"کے نام سے شائع کیا تھا۔ بعد میں ارشاد راؤنے یہ تقریر ’’شاہد عظمت و جلال‘‘ کے عنوان سے اردو ترجمہ کروا کر شائع کروائی اور جنرل ضیاکی طرف سے کوڑوں کی سزا کے مستحق ٹھہرے۔ جناب ذوالفقار علی بھٹو کی تقریر پر مبنی یہ کتاب پاکستان کے کئی معاملات پرروشنی ڈالتی ہے۔
عدالتِ عظمیٰ سے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخی خطاب Adalat e Uzma se Zulfiqar Ali Bhutto ka Khitab
عدالتِ عظمیٰ سے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا تاریخی خطاب Adalat e Uzma se Zulfiqar Ali Bhutto ka Khitab
Regular price
Rs.280.00 PKR
Regular price
Rs.280.00 PKR
Sale price
Rs.280.00 PKR
Unit price
/
per
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per