علم نجوم | بحثیت رہبر وجود نفسیاتی عوارض | شجاعت عباس اسد | Asad Abbas | Ilm Najom
علم نجوم | بحثیت رہبر وجود نفسیاتی عوارض | شجاعت عباس اسد | Asad Abbas | Ilm Najom
مصنف نے اس کتاب میں نشوونما کے مراحل پر اثر انداز ہونے والے مختلف عوامل کا احاطہ بڑے جامع انداز میں بیان کیا ہے۔ نفسیات ، علم نجوم اور طب کا امتزاج شاید شاذ و نادر ہی کہیں بیان کیا گیا ہو جو اس کتاب کو دوسری تحریروں سے مختلف کرتا ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر شمائلہ اسد
______________________________________
As an expert in the field, I whole heartedly believe that this innovative book which combines astrology and psychology has the potential to offer readers a unique and insightful perspective. By emerging these these two disciplines, the author provides a novel approach to understanding human behaviours and motivations.
Dr Alishba Hania
______________________________________
میری اس کوشش کا مقصد فرد کو اپنے وجود میں لانے کی تحریک سے لے کر اس قیام دنیا کے دوران تمام ان پہلوؤں پر معلومات فراہم کرنا ہے جن کو عمل میں لا کر فطری مزاج کی ضرورتوں کی تکمیل کر کے جسم اور ذہن کے بنیادی افعال کو ان کی مطلوبہ تخلیقی ضرورتوں کے مہیا ہونے سے صحت مند اور اطمینان کی کیفیت تک رسائی ممکن کی جائے۔
شجاعت عباس اسد
Share
Top Pick of The Month