Skip to product information
1 of 1

موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت

موسیٰ سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت

Regular price Rs.400.00 PKR
Regular price Rs.600.00 PKR Sale price Rs.400.00 PKR
Sale Sold out
نام کتاب : موسی سے مارکس تک اور سوشلسٹ روایت ( موسی سے لینن تک ) ( تقابلی مطالعہ )
از : نبیلہ عصمت
شعبہ اردو بہاالدین زکریایونیورسٹی کی ہمیشہ سے یہ روایت رہی ہے کہ اچھے اور نئے موضوعات پر کام کرایا جاتاہے. محترم ڈاکٹرقاضی عابد کے دور صدارت میں تھیسسز چھپانے کی بجائے چھاپنے کے عمل کو زیادہ فروغ ملا ہے. اس کی ایک کڑی دانش ور، ممتاز ماہر تعلیم اور نقاد محترمہ نبیلہ عصمت کا ایم فل کا یہ تھیسسز ہے. اس کتاب میں سوشلسٹ سماج کو سمجھنے کے لیے دواہم کتب: سبط حسن کی "موسیٰ سے مارکس|" اور دوسرا ایگزینڈر گرے کی کتاب: " شوشلسٹ روایت " کا تجزیاتی و تقابلی مطالعہ بہت گہرائی سے پیش کیاگیاہے.
اس قدر اہم موضوع پر کتاب کی اشاعت پر محترمہ نبیلہ عصمت اور شعبہ اردو مبارک باد کا مستحق ہے.
View full details