Skip to product information

MEERA LAHOR BY ZULIFQAR ALI BHUTTO
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,380.00 PKR
Pickup currently not available
Reliable shipping
Flexible returns
Details
ISBN | 978-969-8455-68-2 |
No. of Pages | 400 |
Format | Hardcover |
Publishing Date | 2018 |
Language | Urdu |
جناب ذوالفقار علی بھٹو ،پاکستان کی سیاست کا محور ہیں۔ 1957ء میں اقوام متحدہ میں ایک تقریر کے بعد وہ ملکی سیاست میں داخل ہوئے۔ اس دن سے آج تک ذوالفقار علی بھٹو کا نام پاکستان کے سیاسی میدان میں سب سے نمایاں ہے۔ ’’ میرا لہو ‘‘ ذوالفقار علی بھٹو پر سب سے مقبول اور مستندکتاب ہے جس میں ان کی شخصیت ، سیاست اور ان کے خلاف قائم کیے گئے مقدمۂ قتل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کی پہلی بار اشاعت 1986ء میں ہوئی ، جس کا دیباچہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے لکھا تھا۔ اس کتاب کے متعدد ایڈیشن ترامیم اور اضافہ کے ساتھ شائع ہوئے ہیں۔ اردو زبان میں یہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے حوالے سے ایک منفرد و سیاسی سوانح حیات ہے۔ اس کا مطالعہ اب دوسری نسل تک جاری ہے۔در حقیقت یہ کتاب 1965ء سے لے کر 1980ء کی دہائی تک کی سیاست کا بھی احاطہ کرتی ہے،اس لیے سیاست میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے اس کا مطالعہ بڑا مددگار ہے۔ کتاب کے مصنف فرخ سہیل گوئندی ملکی و عالمی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں اور ذوالفقار علی بھٹو پر ان کے لاتعداد مضامین شائع ہو چکے ہیں۔ اس طرح یہ کتاب ایک ایسے پولٹیکل سائنٹسٹ کے قلم سے ایک منفرد تحریر ہے جس کا سیاست پر اپنا ذاتی مشاہدہ بھی ہے
Materials + Care
We prioritize quality in selecting the materials for our items, choosing premium fabrics and finishings that ensure durability, comfort, and timeless appeal.
Shipping + Returns
We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.