نوید فکر | Naveed E Fikr | Sibt Hassan
نوید فکر | Naveed E Fikr | Sibt Hassan
Regular price
Rs.1,495.00 PKR
Regular price
Rs.1,495.00 PKR
Sale price
Rs.1,495.00 PKR
Unit price
/
per
کتاب: نوید فکر
مصنف : سید سبط حسن
سبط حسن صاحب شمار پاکستان کے مشہور اور بہترین دانشوروں میں کیا جاتا ہے.
کتاب نوید فکر میں سبط حسن صاحب نے تھیوکریسی، اسلامی ریاست اور سیکولزم پر روشی ڈالی ہے.
2: کیا اسلامی ریاست نظریہ قرآن میں موجود؟
3: کیا سیکولزم کا مزہب کے ساتھ ٹکراؤ ہے؟
4: کیا سیکولزم مزہب مخالف نظریہ ہے؟
اس سوالوں پر علمی بحث کی گئی ہے اس کتاب میں.
تھیوکریسی جسے نظام خداوندی کہا جاتا ہے، اس کا تصور مختلف مزاہب میں الہی نظام اور قانون کا رائج اور انکا تقابلی جائزہ کیا گیا ہے.
جنت، جہنم، شیطان اور پرومی تھیوس کے وجودی نظر یہ پر بھی بحث کی گئ ہے.
اسلامی ریاست کا تاریخی پس منظر، اس کا وجود کیسے اور کن حالات میں ہوا پیغمبر اسلام حضور اکرم کی داستان حیات اور اسلامی ریاست کی تشکیلی مراحل اور حضور اکرم کے بعد کا اسلامی خلافت کے اصول اور بنیادی اصولوں کو قرآن و احادیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے. قیام پاکستان کے ابتدائی دنو میں نظریہ پاکستان اور اسلامی ریاست کا ڈانچہ آزادی سے پہلے اور بعد کو آزادی کے رہنماؤں کی نظریہ کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے.
سیکولرزم کیا ہے؟ اس نظریہ کے بنیاد اور عروج کی داستان. سیکولرزم کے حوالے سے ایک عام تاثر یہ ہے کہ اسکا جکھاو لادینیت کی طرف ہے اس سوال کا علمی جواب دیا گیا ہے اور سیکولر اور مزہبی معاشرے کا comparison کیا گیا ہے.
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per