پنجاب کے سورمے | Punjab K Sormay | Dr M Azam Ch
پنجاب کے سورمے | Punjab K Sormay | Dr M Azam Ch
Regular price
Rs.530.00 PKR
Regular price
Rs.700.00 PKR
Sale price
Rs.530.00 PKR
Unit price
/
per
پنجاب کے سورمے | Punjab K Sormay | Dr M Azm Ch
”پنجاب کے سورمے۔ عہد جدید“ تحریر و تحقیق جناب ڈاکٹر محمد اعظم چودھری۔ فکشن ہاٶس لاہور۔
مشرقی و مغربی پنجاب کی ان بہت سی شخصیات کا مفصل تذکرہ جو اپنے اپنے شعبے میں نامور ہوٸیں۔
سیاست۔علم و ادب۔فن۔ساٸنس ۔مذہب۔شاعری۔صحافت وغیرہ سے متعلق اپنے وقت کی وہ اہم شخصیات جن کے حوالے آج بھی دیے جاتے ہیں۔
ڈاکٹر محمد اعظم چودھری صاحب کی اہم کتاب۔
بر صغیر پنجاب اور مشرقی و مغربی پنجاب سے دل چسپی رکھنے والے طلبہ و اہل علم کے لیے ایک ایسی کتاب جس میں بعض مشہور شخصیات کے بارے میں نادر معلومات بھی موجود ہیں۔
اشفاق احمد کراچی
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per