کئی چاند تھے سر آسمان
کئی چاند تھے سر آسمان
Regular price
Rs.2,200.00 PKR
Regular price
Rs.3,000.00 PKR
Sale price
Rs.2,200.00 PKR
Unit price
/
per
نام کتاب : کئی چاند تھے سر آسمان
از : شمس الرحمن فاروقی
گذشتہ کچھ دنوں سے ،کٸی چاند تھے سر آسمان از شمس الرحمن فاروقی زیر مطالعہ ہے ۔کتاب نے مجھے پوری طرح اپنی سحر میں جکڑ لیا ہے البتہ دوران مطالعہ بار بار لغت سے مراجعت نے جہاں مطالعے کی رفتار سست کردی ہے وہیں پر ناول سے پوری طرح سے حظ اٹھانے سے محروم کردیا ۔
البتہ زبان اس قدر میٹھی ہے کہ سحر ٹوٹتا بھی نہیں ۔اب آپ کو حیرت ہو رہی ہوگی کہ حظ بھی نہیں اٹھا رہا اور سحر بھی طاری ہے ۔تو جناب جب کیفیت ایسی ہی ہے ملی جلی اور متضاد سی ہے تو ایسا نہ کہوں تو اور کیا کہوں ۔
ابن عالم کوہستانی
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per