کالا پانی | اُردو کی اوّلین خودنوشت سوانح
کالا پانی | اُردو کی اوّلین خودنوشت سوانح
Regular price
Rs.500.00 PKR
Regular price
Rs.500.00 PKR
Sale price
Rs.500.00 PKR
Unit price
/
per
کالا پانییہ ایک قیدی کی خود نوشت سوانح عمری ہے جو جزائر انڈمان کے قید خانے کے حالات پر مشتمل ہے۔
سن 1884ء میں پہلی مرتبہ شائع ہونے والی اس کتاب کا مکمل نام تواریخِ عجیب المعروف بہ کالا پانی ہے۔ برطانیہ کے خلاف 'غداری' کے الزامات کے تحت بیس سال تک انڈمان جزائر میں قید رہنے کے بعد جنوری، 1866ء میں واپس لوٹنے والے جعفر تھانیسری (1905-1838) نے اسے تحریر کیا تھا۔ حقیقی معنوں میں اسے ایک مکمل خود نوشت سوانح عمری تو نہیں قرار دے سکتے، لیکن یہ ان جزائر پر زندگی گزارنے کے بارے میں پہلا ذاتی تجربہ تھا، جس کی مدد سے 1857ء کی جنگ آزادی کا سیاسی و تاریخی پس منظر معلوم ہوتا ہے۔ یہ اردو زبان کی ابتدائی خود نوشت سوانح عمریوں میں سے ایک ہے اور پڑھنے میں انتہائی دلچسپ۔
کالا پانی
اُردو کی اوّلین خودنوشت سوانح
مولانا محمد جعفر تھانیسری | مرتبہ: محمد حامد سراج
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per