Skip to product information
1 of 1

کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں| Kamyab Logo Ki Dilchasp Batine | Dale Carnegie

کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں| Kamyab Logo Ki Dilchasp Batine | Dale Carnegie

Regular price Rs.300.00 PKR
Regular price Rs.400.00 PKR Sale price Rs.300.00 PKR
Sale Sold out
یہ کتاب پہلی مرتبہ 1937 میں شائع ہوئی تھی ۔ اُس وقت اسکے صرف 5 ہزار کاپیاں شائع ہوئی تھیں ۔ ڈیل کارنیگی کو اس سے زیادہ فروخت ہونے کی توقع ہی نہیں تھی ۔ لیکن وہ حیران رہ گئے جب اس کتاب نے راتوں رات کچھ یوں مقبولیت حاصل کی کہ پریس کو عوام کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے اس کتاب کے ایڈیشن پر ایڈیشن چھاپنے پڑ گئے ۔
یہ کتاب دلوں کو چھولیتی ہے اور تشنہ انسانیت کو سیراب کرتی ہے ۔
ڈیل کارنیگی نے مختلف ادیبوں، فلمی ستاروں، محنتی لوگوں اورشعبدہ بازوں گویاں بہت ساری فیلڈ کے ماہر، مشہور اور کامیاب لوگوں سے مل کر اُن کی حیرت انگیز باتیں اس کتاب میں لکھی ہیں ۔ جن کو پڑھ کر محنت کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ۔ مایوسیاں دور ہوتی ہیں اور کام کرنے کی لگن میں اضافہ ہوتا ہے ۔
کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں Kamyab Logo Ki Dilchasp Batine | Dale Carnegie 
View full details