Skip to product information
1 of 1

کتاب: خاکی سائے | Khaki Shadows

کتاب: خاکی سائے | Khaki Shadows

Regular price Rs.1,400.00 PKR
Regular price Rs.1,800.00 PKR Sale price Rs.1,400.00 PKR
Sale Sold out
تخلیق پاکستا ن، حصول آزادی کے ایک طویل سیاسی ، قانونی اور آئینی جدوجہد کے نتیجے میں عمل میں آئی۔ اس جدوجہد کا مقصد مسلمانانِ برصغیر کو ایک آزاد اور جمہوری ریاست میں زندگی بسر کے نے کے قابل بنانا تھا۔ لیکن جلد ہی بانی پاکستان کی وفات نے قوم کی کشتی کو بے قابو کر دیا اور وہ ایک سیاسی اور فوجی گرداب میں کی طرف لڑھکنے لگی۔’’خاکی سائے‘‘ میں تشکیل پاکستان کے اولین برسوں سے لے کر نصف صدی تک پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے اور سیاسی اور فوجی قوتوں کی آمیزش نے خود ان کے لیے جو مشکلات پیدا کی اور قوم کے وقار اور شہرت کو جو نقصان پہنچایا ، اس کا احاطہ کیاگیاہے۔
جنرل عارف دو مارشل لائی ادوار میں اہم عہدوں پر فائز رہے۔ اس کتاب میں وہ ان سازشوں اور حصول اقتدار کی آویزشوں کی اندرونِ خانہ داستان بیان کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کو گھیرے میں لیے رکھا اور اسے کرپشن ، لالچ اور نااہلی کی انتہائی پستیوں تک پہنچا دیا۔"خاکی سائے" میں تشکیل پاکستان کے اولین برسوں سے لے کر نصف صدی تک پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار کی کہانی ہے جو ہمیں بتاتی ہے کہ سیاسی اور فوجی قوتوں کی آمیزش نے خود ان کے لئے کیا کیا مشکلات پیدا کیں اور قوم کے وقار اور شہرت کو کیسے نقصان پہنچایا۔
------
کتاب: خاکی سائے (Khaki Shadows)
مصنف: جنرل کے ایم عارف / مترجم: لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان
صفحات: 560 ۔
View full details