Skip to product information
1 of 1

کتوں کی فریاد | Kutto Ki Faryad | Ajeet Sundr | اجیت سندر

کتوں کی فریاد | Kutto Ki Faryad | Ajeet Sundr | اجیت سندر

Regular price Rs.700.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.700.00 PKR
Sale Sold out

Quantity

20 in stock

اجیت سندر کے ناول "کتوں کی فریاد" کا موضوع انتہائی اچھوتا اور حیران کُن ہے، لیکن مصنف نے اس ناول میں کتوں کی تذلیل کو موضوع بنایا ہے، ہمارے معاشرے میں عمومی طور پر کتوں پر تشدد کیا جاتا ہے، راہ گیر بھی ان کو پتھر مار کر اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے، کبھی اس کو منحوس ، نجس اور بد بخت تصور کیا جاتا ہے، اس تمام عمل اور جبر کے خلاف کتوں نے عدالتِ عظمیٰ میں شکایت یا عرضی درج کرواتے ہیں کہ انسانوں کی طرف سے ہمارے ساتھ ناروا سلوک کیا جاتا ہے، گالم گلوچ ہماری نسل سے دی جاتی ہے ، ہمیں انتہائی حقیر اور کم تر سمجھا جاتا ہے اس لیے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے.

Pages 224

ISBN 9786273002620

Buy this Bundle

کتوں کی فریاد | Kutto Ki Faryad | Ajeet Sundr | اجیت سندر
+
A Time to Betray: The Astonishing Double Life of a CIA Agent Inside the Revolutionary Guards of Iran
By: Reza Kahlili
+
Canals, colonies and class: British policy in the Punjab 1880-1940
Total price:
View full details