Skip to product information
1 of 1

کلیات ساحر | ساحر لدھیانوی

کلیات ساحر | ساحر لدھیانوی

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out

Quantity

Low stock: 4 left

نام کتاب - کلیات ساحر
از - ساحر لدھیانوی
صفحات | 632
دیکھا تو تھا یوں ‌ہی کسی غفلت شعار نے
دیوانہ کر دیا دلِ بے اختیار نے
اے آرزو کے دھندلے خرابو؟ جواب دو
پھر کس کی یاد آئی تھی مجھ کو پکارنے
تجھ کو خبر نہیں، مگر اک سادہ لوح کو
برباد کر دیا ترے دو دن کے پیار نے
میں اور تم سے ترکِ محبت کی آرزو
دیوانہ کر دیا ہے غمِ روزگار نے
اب اے دلِ تباہ ترا کیا خیال ہے
ہم تو چلے تھے کاکلِ گیتی سنوارنے
ساحر لدھیانوی

Buy this Bundle

کلیات ساحر |  ساحر لدھیانوی
+
A Time to Betray: The Astonishing Double Life of a CIA Agent Inside the Revolutionary Guards of Iran
By: Reza Kahlili
+
Canals, colonies and class: British policy in the Punjab 1880-1940
Total price:
View full details