Skip to product information
1 of 1

گیارہ مینٹ ناول | Eleven Mint | Paulo Coelho

گیارہ مینٹ ناول | Eleven Mint | Paulo Coelho

Regular price Rs.450.00 PKR
Regular price Rs.600.00 PKR Sale price Rs.450.00 PKR
Sale Sold out
گیارہ منٹ۔۔۔(ناول)
پائولوکوئیلہو
ترجمہ: عدیل احمد
مئی 2002 ءکو اس کتاب کو حتمی شکل دینے سے محض چند گھنٹے قبل میں گرانو سے ملنے فرانس کے شہراور ڈلیس (Lourdis) گیا تا کہ میں حجر نے سے معجزاتی پانی کی چند بوتلیں بھر سکوں ۔ کار نیول میں موجود ایک شخص جس کی عمر ستر برس کے لگ بھگ تھی، نے مجھ سے کہا: تمہیں معلوم ہے کہ تم بالکل پاؤلو کویاہو جیسے دکھائی دیتے ہو ۔‘‘ میں نے کہا میں پاؤلو کوئیلہو ہی ہوں ۔ اس شخص نے مجھے گلے لگا لیا اور اپنی بیوی اور پوتی نواسی سے میرا تعارف کروایا۔ اس نے اپنی زندگی میں میری کتابوں کی اہمیت کے بارے میں بتایا اور کہا: یہ مجھے خوابوں کی دنیا میں لے جاتی ہیں ‘‘ میں یہ الفاظ پہلے بھی کئی دفعہ کن چکا ہوں اور یہ میرے لئے مسرت کا باعث بنے ہیں ۔اگر چہ اس لمحے میں نہایت خوفزدہ ہو گیا تھا کیونکہ میں جانتا تھا کہ میرا نیا ناول’’ گیارہ منٹ‘‘ ایک ایسے موضوع پرینی تھا جو نا قابل برداشت کٹھن اور دہشت انگیز تھا۔
View full details