Armaghan-e-Marg  ارمغان مرگ  The Gift of Death Jacques Derrida

Armaghan-e-Marg ارمغان مرگ The Gift of Death Jacques Derrida

Sale price  Rs.400.00 PKR Regular price  Rs.600.00 PKR
Skip to product information
Armaghan-e-Marg  ارمغان مرگ  The Gift of Death Jacques Derrida

Armaghan-e-Marg ارمغان مرگ The Gift of Death Jacques Derrida

Regular price  Rs.600.00 PKR Sale price  Rs.400.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

Details

     ایک روحانی تنہائی کی داستان ہے ۔۔۔۔ The Gift of Death

ایک مکاشفہ ، جو ہم سے ہماری نیندیں چھین لیتا ہے ، ہمارے سکون کو سوالوں میں ڈھال دیتا ہے۔ دریدا کی تحریر نہ تو صوفیانہ وجد ہے، نہ فلسفیانہ تصنیف، بلکہ ایک ایسا شعریاتی زخم ہے جو کبھی نہیں بھرتا۔ یہ کتاب ہمیں یاد دلاتی ہے کہ سچائی اکثر چپ کی زبان میں آتی ہے، قربانی اکثر ان دیکھی رہ جاتی ہے، اور محبت اکثر اس وقت معتبر ہوتی ہے جب اس کا اظہار ہی نہ کیا جائے۔

یوں دریدا کی موت ہمیں زندگی سکھاتی ہے، اس کی خاموشی ہمیں نطق عطا کرتی ہے، اور اس کی تحریر ہمارے اندر ایک ایسی پیچ جگاتی ہے جو باہر سے نہیں، اندر سے سنائی دیتی ہے۔ یہ کتاب فقط ایک فکری تحفہ نہیں، بلکہ ایک روحانی زلزلہ ہے۔۔۔ جس میں قاری کی انازمین بوس ہو جاتی ہے ، اور اس کے ضمیر سے صدائیں ابھرتی ہیں: کیا تو نے واقعی کسی کے لیے کچھ کیا؟ اور اگر کیا، تو کس قیمت پر ؟

رضوان کھوکھر

Pages 144

Shipping + Returns

We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.

You might also like...