DIPLOMACY | ڈپلومیسی از ہنری کسنجر
DIPLOMACY | ڈپلومیسی از ہنری کسنجر
Regular price
Rs.2,700.00 PKR
Regular price
Rs.3,000.00 PKR
Sale price
Rs.2,700.00 PKR
Unit price
/
per
مغربی سفارت کا ایک نفاست سے لکھا گیا مطالعہ …. ذی شعور، عموماً اشتعال انگیز اور مستقل محو رکھنے میں کامیاب! ___ مچیکوکاکوٹانی ، دی نیو یارک ٹائمز
یہ ایک عظیم کتاب ہے… اپنے تجزیات میں شاندار اور اپنی پہنچ میں نہایت ماہرانہ! ___ جارج پی شلٹز ،سابق امریکی وزیر خارجہ
اس کتاب کو اُبھرتے ہوئے سفارت کاروں اور سیاست دانوں کو ایسے ہی شوق سے پڑھنا چاہیے جیسے ان کے پیش روؤں نے میکاولی کو پڑھا تھا ___ ڈگلس ہرڈ ، ڈیلی ٹیلی گراف
کیسنجر کی جکڑ لینے والی یہ کتاب ہمارے دَور کے کچھ دُشوار ترین سوالات کا سامنا کرتی ہے …. اس کے صفحات بصیرت سے فروزاں ہیں ___ سائمن شاما ، دی نیویارکر
یہ بہت بھرپور اور پُرکشش کام ہے، بین الاقوامی بحرانوں کا ایک شاندار مطالعہ جن سے ہماری جدید دُنیا وضع ہوئی …. خارجی امور پر ایک فکر انگیز مراقبہ! ___ آرتھر شیلسنگر ، امریکی تاریخ داں اور مصنف
سفارت کاری پر گزشتہ تیس سالوں میں اہم ترین کام ! ___ والٹر لاکیویر ، چیئرمین انٹرنیشنل ریسرچ کونسل
نکسن اور فورڈ کے ادوار میں امریکی خارجہ پالیسی کے لیے کیسنجر کے رویے کے بارے میں آپ جو بھی رائے رکھیں، یہ کتاب ایک شاہکار ہے۔ اس میں کیسنجر کی ایک غیر معمولی مفکر اور مؤرخ کے طور پر شناخت قائم ہوتی ہے ___ مائیکل پالیسر ، برطانوی سفیر
کیسنجر بیسویں صدی کی سفارت کاری کی ایک عظیم شخصیت ہے، یہ اس کے تجربے کے بارے میں ہے؛ یہاں آپ سفارت کاری کو اس ہنر کے ایک عظیم شارح کی آنکھ سے دیکھتے ہیں ___ جیریمی گرین سٹاک ، سابق برطانوی سفارت کار
ایک انتہائی اہم کتاب، فکری طور پر بے لاگ، راست باز اور جراَت مند …. تین دہائیوں سے کیسنجر کا سخت ناقد اور اُس سے بدظن ہونے کے باوجود، میں خود کو سحرزدہ پاتا ہوں ___ گاڈفری ہوجسن ، دی انڈی پینڈنٹ
اس کتاب کا مطالعہ مغرب کے سفارتی مراکز میں بنیادی اور لازم و ملزوم ہونا چاہیے ___ ایل کلارک ، دی ٹائمز
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per