Skip to product information

Hamza Alvi | 6 Books Set | Deals Buyers
Sale price
Rs.2,800.00 PKR
Regular price
Rs.3,200.00 PKR
Pickup currently not available
Reliable shipping
Flexible returns
Details
حمزہ علوی مستند محقق اور ماہر بشریات تھے ۔ان کتب میں پاکستان کے ڈھانچے ، نوکر شاہی ، مذہب ، مقامی جاگیرداری ،سرمایہ داری ، استعماریت اور سیکولرزم کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ حمزہ علوی کی تحقیق کا دائرہ بڑا وسیع ہے۔اس میں سوشیولوجی ، علم بشریات ، سیاسیات اور تاریخ سب آ جاتے ہیں۔ چونکہ ان علوم پر ان کی مضبوط گرفت ہے۔ اس لیے جب وہ کسی موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں تو اس کے تمام پہلووں کا احاطہ کرتے ہوئے وجوہات و اسباب کی تہہ تک جا کر اس کا تجزیہ کرتے ہیں۔
ان کتاب میں شائع ہونے والے مضامین سے اندازہ ہوگا کہ انہوں نے قیام پاکستان، اور آزادی کے بعد نئی ریاست کی ساخت و تشکیل اور سیاسی اداروں کے عمل ، اور معاشرے میں پیدا ہونے والے تضادات کا گہرائی کے ساتھ مطالعہ کیا ہے۔ اس لیے نہ صرف پاکستان بلکہ نو آبادیات کے خاتمہ کے بعد دوسرے نو آزاد ملکوں کی تاریخ کو بھی ان کے ذریعہ سمجھنے میں مدد ملے گی۔
Materials + Care
We prioritize quality in selecting the materials for our items, choosing premium fabrics and finishings that ensure durability, comfort, and timeless appeal.
Shipping + Returns
We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.