Insan Aik Machine انسان ایک مشین Man a Machine Julien Offray de La Mettrie
Pickup currently not available
Reliable shipping
Flexible returns
Details
نظریات
انسان ایک پیچیدہ مشین ہے۔
لامتری کا سب سے متنازعہ نظریہ یہ تھا کہ انسان اور جانوروں میں کوئی بنیادی فرق نہیں۔ اس کے نزدیک ، ذہن اور شعور مادی عوامل اور جسمانی کیمیاوی تبدیلیوں کا نتیجہ ہیں، نہ کہ کسی غیر مادی روح کا۔
روح کا انکار
ان کے مطابق، چوں کہ جانوروں میں روح نہیں، اسی طرح انسان کی بھی کوئی غیر مادی روحنہیں، بل کہ اس کا ذہن بھی محض دماغ کی حیاتیاتی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔
لذتیت ور اخلاقیات
لامتری کے مطابق، چوں کہ انسانی رویے اور افعال خالص جسمانی عوامل سے پیدا ہوتے ہیں، اس لیے زندگی کا مقصد زیادہ سے زیادہ خوشی حاصل کرنا ہونا چاہیے ۔ ان کا ماننا تھا کہ جرم اور گناہ کے تصورات صرف معاشرتی تربیت کا نتیجہ ہیں، اور اصل میں وہ بے معنی ہیں۔
Pages 168
Shipping + Returns
We strive to process and ship all orders in a timely manner, working diligently to ensure that your items are on their way to you as soon as possible.