1
/
of
1
Kitab e Danish / Muhammad Ahsan Butt
Kitab e Danish / Muhammad Ahsan Butt
No reviews
Regular price
Rs.780.00 PKR
Regular price
Rs.1,200.00 PKR
Sale price
Rs.780.00 PKR
Couldn't load pickup availability
Quantity
47 in stock
کتابِ دانش
اوشو (گرو رجنیش)
ترجمہ: محمد احسن بٹ.
لاکھوں کروڑوں لوگ ماضی میں جی رہے ہیں جبکہ باقی کے لاکھوں کروڑوں لوگ مستقبل میں جی رہے ہیں۔ ایسا کوئی شخص شاذ ہی ملتا ہے جو "یہاں" اور "اب" میں جی رہا ہوتا ہے۔ وہی شخص حقیقی ہوتا ہے، وہی شخص حقیقت میں زندہ ہوتا ہے۔ زندگی کو فقط ایک شے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور وہ یہ کہ اس کی جڑیں حال میں ہوں۔ اس کی جڑیں اور کہیں ہوتی ہی نہیں ہیں۔ ماضی تو ایک یاد ہے اور مستقبل ایک خیال ۔۔۔ دونوں ہی غیر حقیقی ہیں۔
تم نے پوچھا ہے: "زندگی کیا ہے؟"
زندگی یہ ہے!
اوشو۔
صفحات 384.
