Narsai by Rubina Faisal - نارسائی از روبینہ فیصل – Bookshut Skip to content

RS. 200 SHIPPING CHARGES PER ORDER. (FOR PAKISTAN)

اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03019597933پر رابطہ کریں- شکریہ

Skip to product information
1 of 1

Narsai by Rubina Faisal - نارسائی از روبینہ فیصل

Narsai by Rubina Faisal - نارسائی از روبینہ فیصل

Regular price Rs.1,500.00 PKR
Regular price Rs.1,800.00 PKR Sale price Rs.1,500.00 PKR
Sale Sold out

 

Narsai (Novel) - Rubina Faisal


Price:
Sale priceRs. 1,800.00

Description

 اس ناول کو لکھنے کا خیال کوئی پانچ چھ سال پہلے آیا ، لکھتے، کاٹتے، سنوارتے کوئی لگ بھگ تین سال کا عرصہ بیت گیا

یہ میرا پہلا ناول ہے ۔کہا جاتا ہے کہ اچھا ناول لکھنے کے لئے پہلے کم از کم سو ناول ضرور پڑھ لینے چاہیئں ،میں نے اس کا الٹ کیا ۔۔ ۔ پہلے جتنے ناول پڑھے تھے ان کو ذہن کی کھڑکی سے صاف کیا اور پھرایک ایسی عورت کی زندگی میں داخل ہو گئی جو اصل میں "ہر عورت "ہے اور پھر کہیں جا کر " نارسائی "وجود میں آیا ۔ 

عورت کا آزادی اور شناخت کا سفر ، بہت ساری رکاوٹیں عبور کرتا ہوا بہت آگے تک آ توگیا ہے لیکن ابھی بہت سی منزلیں باقی ہیں ۔ جب تک یہ تمام فاصلہ طے نہیں ہو جاتا تب تک یہ سفر دائرے کا سفر ہی رہے گا ۔ اس ناول کی کہانی بظاہر ایک ادیبہ ، ایک شاعرہ کی کہانی ہے مگر در حقیقت یہ زندگی میں مختلف شعبوں میں جد و جہد کر تی ہر عورت کی کہانی ہے ۔

روبینہ فیصل

Title: Narsai - نارسائی
Author: Rubina Faisal - روبینہ فیصل
Subject: Novel, Fiction
ISBN: 9693535219
Language: Urdu
Number of Pages: 576
Year of Publication: 2023

 

View full details