Political History of Pakistan/ پاکستان کی سیاسی تاریخ | books deals
Political History of Pakistan/ پاکستان کی سیاسی تاریخ | books deals
Regular price
Rs.8,000.00 PKR
Regular price
Rs.12,000.00 PKR
Sale price
Rs.8,000.00 PKR
Unit price
/
per
پاکستان کیسے بنا؟ اس کے بننے میں مختلف علاقوں کے لوگوں نے کس طرح اپنا کردار ادا کیا۔ پاکستان بننے کے بعد اس کے سیاسی منظرنامے نے کونسا رُخ اختیار کیا۔ ”پاکستان کی سیاسی تاریخ“ کے نام سے چھپنے والے اس سیٹ میں تاریخ کے اِن تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ تاریخ پاکستان بارے میں جاننے یا تحقیقی کرنے والے کسی بھی فرد کے لیے ان اہم کتابوں سے صرف نظر کرنا ناممکن ہے۔ یہ سیٹ طالبعلموں، اساتذہ اور محققین کے علاوہ عام قاری کے لیے بھی علم کا وسیع خزانہ ہے۔ مشہور دانشور، مفکر اور محقق جناب زاہد چوہدری صاحب اور ان کے شاگرد رشید جناب حسن جعفر زیدی صاحب نے شب و روز کی محنت کے بعد اس انتہائی اہم دستاویز کو ہمارے سامنے کتابی شکل میں پیش کیا ہے
جلد 1: پاکستان کیسے بنا؟ 1000
جلد 2: پاکستان کیسے بنا؟: 1000
جلد 3: مسئلہ کشمیر کا آغاز : 1000
جلد 4: جناح لیاقت تضاد : 800
جلد 5: مسلم پنجاب کا سیاسی ارتقا: 1000
جلد 6: مسئلہ خودمختاری کا آغاز: 900
جلد 7: بلوچستان مسئلہ خودمختاری کا آغاز : 700
جلد 8: پختون مسئلہ خودمختاری کا آغاز: 600
جلد 9: بنگالی مسلمانوں کا نمایاں کردار : 1000
جلد 10: مشرقی پاکستان کی تحریک علیحدگی کا آغاز : 1000
جلد 11: نفاذ اسلام کے نام پر ملائیت اور فرقہ وارئیت کا آغاز : 1000
جلد 12: اسلامی بلاک کے نام پر پاکستان امریکہ کا غلام کیسے بنا : 1000

بارہ کتابوں کے اس سیٹ کو حاصل کرنے کے لیے اپنا نام، پتہ اور فون نمبر انباکس کریں یا 03019597933 اس نمبر پر وٹس ایپ میسج کریں۔
Share
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per