Ramayan / Balmeiki
Ramayan / Balmeiki
Regular price
Rs.750.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Sale price
Rs.750.00 PKR
Unit price
/
per
بالمیکی.
رامائن میں رام چندر جی کو مریادا پرشوتم کہا گیا ہے......... ان کا جیون بھٹکے ہوئے انسانوں کو صحیح راستہ دکھاتا اور بتلاتا ہے کہ انسان کو اس مریادا کے اندر رہنا چاہیے۔ اس گھور کل یُگ میں تو رامائن ہی ایک ایسا جہاز ہے جو انسان کو اس بھو ساگر سے اتار سکتا ہے۔ اس میں دھرم نیتی، راج نیتی، بھائی بھائی کا پریم، پتی پتنی کی محبت، ماتا پِتا کے متعلق اولاد کا فرض، ناری دھرم، مِتروں کا آپس میں سلوک وغیرہ موضوعات پر کتھا کے پرسنگ سے سنجیدگی سے غور کیا گیا ہے، رامائن کو پڑھ کر اگر اس کی سکھشاؤں پر ہم چلیں اور اپنے جیون کو اس کے مطابق بنا لیں تو بلا شبہ عبادت آج سورگ بن جائے۔ یہاں کا ایک ایک آدمی دیوتا مانا جائے۔ آپ رامائن کے واقعات پر غور کریں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ ہم کیسی تہذیبی اور تمدنی معیار کے مالک تھے۔
صفحات 336.
Share
No reviews
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per