1
/
of
1
Shaitan Ki Tariqh / Yasir Jawad
Shaitan Ki Tariqh / Yasir Jawad
Regular price
Rs.340.00 PKR
Regular price
Rs.500.00 PKR
Sale price
Rs.340.00 PKR
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
شیطان کی تاریخ
مصنف: پال کیرس
ترجمہ: یاسر جواد
شیطان کا تصور تمام تہذیبوں، قدیم و جدید مذاہب، ہمارے ادب، مصوری، شاعری، حتی کہ فلسفہ اور سائنس میں بھی سرائیت کیا ہوا ہے۔ لیکن اس کی بہترین تفہیم صوفیا نے فراہم کی ہے۔ وہ خدا یعنی نیکی کی طرح شیطان یعنی برائی کو بھی انسان کی ذات کا حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کے نزدیک اپنی ذات میں چھپی ہوئی برائی اور تحریصات پر قابو پانا ہی انسانیت کی اصل منزل ہے۔ نفسیات اور سائنس نے بھی یہی بات ذرا محتلف انداز میں کہی........ کہ شیطان ہمارے داخلی خدشات کا نام ہے۔
اس کتاب میں ہمارا مقصد تصورِ شیطان کو غلط یا درست ثابت کرنے کی بجائے محض تاریخی اور تہذیبی تناظر میں اس کا تجزیہ پیش کرنا ہے، اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتانا کہ انسان نے مختلف ادوار میں اس تصور کی وجہ سے کیسے کیسے مصائب کا سامنا کیا۔
قارئین یہاں بیان کردہ حقائق کی روشنی میں اپنے اپنے توہمات اور عقائد کا تجزیہ کر سکتے ہیں۔ توقع ہے کہ انہیں شیطان کے بارے میں نئے انداز سے سوچنے اور اس سے وابستہ اپنے خوف دور کرنے میں مدد ملے گی۔
یاسر جواد
صفحات 208.
Share
No reviews

1
/
of
1
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per
Share
